سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
053

النجم 53:34 واعطى قليلا واكدى ٣٤

53:34
وَاَعْطٰی
قَلِیْلًا
وَّاَكْدٰی
۟
اور تھوڑا سا دے کر رُک گیا۔ 1
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

Tafsir Ibn Kathir

منافق و کافر کا نفسیاتی تجزیہ ٭٭

اللہ تعالیٰ ان لوگوں کی مذمت کر رہا ہے جو اللہ کی فرمانبرداری سے منہ موڑ لیں، سچ نہ کہیں، نہ نماز ادا کریں بلکہ جھٹلائیں، اعراض کریں، راہ اللہ بہت ہی کم خرچ کریں، دل کو نصیحت قبول کرنے والا نہ بنائیں، کبھی کچھ کہنا مان لیا پھر رسیاں کاٹ کر الگ ہو گئے۔

عرب «اَکْدیٰ»

…
منافق و کافر کا نفسیاتی تجزیہ ٭٭

اللہ تعالیٰ ان لوگوں کی مذمت کر رہا ہے جو اللہ کی فرمانبرداری سے منہ موڑ لیں، سچ نہ کہیں، نہ نماز ادا کریں بلکہ جھٹلائ

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 53, صفحہ 527, جوز 27

33. پھر اے نبیؐ، تم نے اُس شخص کو بھی دیکھا جو راہ خدا سے پھر گیا 34. اور تھوڑا سا دے کر رُک گیا۔ 35. کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ حقیقت کو دیکھ رہا ہے؟ 36. کیا اُسے اُن باتوں کی کوئی خبر نہیں پہنچی جو موسیٰؑ کے صحیفوں 37. اور اُس ابراہیمؑ کے صحیفوں میں بیان ہوئی ہیں جس نے وفا کا حق ادا کر دیا؟ 38. ”یہ کہ کوئی بوجھ اٹھا نے والا دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا، 39. اور یہ کہ انسان کے لیے کچھ نہیں ہے مگر وہ جس کی اس نے سعی کی ہے، 40. اور یہ کہ اس کی سعی عنقریب دیکھی جائے گی 41. اور اس کی پوری جزا اسے دی جائے گی 42. اور یہ کہ آخر کار پہنچنا تیرے رب ہی کے پاس ہے 43. اور یہ کہ اُسی نے ہنسایا اور اُسی نے رلایا، 44. اور یہ کہ اُسی نے موت دی اور اُسی نے زندگی بخشی 45. اور یہ کہ اُسی نے نر اور مادہ کا جوڑا پیدا کیا 46. ایک بُوند سے جب وہ ٹپکائی جاتی ہے، 47. اور یہ کہ دوسری زندگی بخشنا بھی اُسی کے ذمّہ ہے، 48. اور یہ کہ اُسی نے غنی کیا اور جائیداد بخشی، 49. اور یہ کہ وہی شِعریٰ کا ربّ ہے، 50. اور یہ کہ اُسی نے عادِ اولیٰ کو ہلاک کیا 51. اور ثمود کو ایسا مٹایا کہ ان میں سے کسی کو باقی نہ چھوڑا 52. اور اُن سے پہلے قوم نوحؑ کو تباہ کیا کیونکہ وہ تھے ہی سخت ظالم و سرکش لوگ 53. اور اوندھی گرنے والی بستیوں کو اٹھا پھینکا 54. پھر چھا دیا اُن پر وہ کچھ جو (تم جانتے ہی ہو کہ) کیا چھا دیا۔ 55. پس اے مخاطب ، اپنے رب کی کن کن نعمتوں میں تُو شک کرے گا“؟ 56. یہ ایک تنبیہ ہے پہلے آئی ہوئی تنبیہات میں سے 57. آنے والی گھڑی قریب آلگی ہے، 58. اللہ کے سوا کوئی اُس کو ہٹانے والا نہیں۔ 59. اب کیا یہی وہ باتیں ہیں جن پر تم اظہارِ تعجّب کرتے ہو؟ 60. ہنستے ہو اور روتے نہیں ہو؟ 61. اور گا بجا کر انہیں ٹالتے ہو؟ 62. جُھک جاؤ اللہ کے آگے اور بندگی بجا لاؤ۔

- Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔