اَلَّذِیْنَ
یَجْتَنِبُوْنَ
كَبٰٓىِٕرَ
الْاِثْمِ
وَالْفَوَاحِشَ
اِلَّا
اللَّمَمَ ؕ
اِنَّ
رَبَّكَ
وَاسِعُ
الْمَغْفِرَةِ ؕ
هُوَ
اَعْلَمُ
بِكُمْ
اِذْ
اَنْشَاَكُمْ
مِّنَ
الْاَرْضِ
وَاِذْ
اَنْتُمْ
اَجِنَّةٌ
فِیْ
بُطُوْنِ
اُمَّهٰتِكُمْ ۚ
فَلَا
تُزَكُّوْۤا
اَنْفُسَكُمْ ؕ
هُوَ
اَعْلَمُ
بِمَنِ
اتَّقٰی
۟۠
جوکہ بڑے گناہوں سے اور بے حیائی سے بچتے ہیں ، مگر کچھ آلودگیبے شک تمھارے رب کی بخشش کی بڑی سمائی ہےوہ تم کوخوب جانتا ہے جب کہ اس نے تم کو زمین سے پیداکیااور جب تم اپنی ماؤں کے پیٹ میں جنین کی شکل میں تھےتو تم اپنے کو مقدس نہ سمجھو وہ تقویٰ والوں کوخوب جانتاہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
گناہ اور ضابطہ الہٰی ٭٭…
مالک آسمان و زمین، بے پرواہ، مطلق شہنشاہ، حقیقی عادل، خالق، حق و حق کار اللہ تعالیٰ ہی ہے، ہر کسی کو اس کے اعمال کا بدلہ دینے والا، نیکی پر نیک جزا اور بدی پر بری سزا وہی دے گا۔ اس کے نزدیک بھلے لوگ وہ ہیں جو اس کی حرام کردہ چیزوں اور کاموں سے بڑے بڑے گناہوں اور بدکاریوں و نال
گناہ اور ضابطہ الہٰی ٭٭…
مالک آسمان و زمین، بے پرواہ، مطلق شہنشاہ، حقیقی عادل، خالق، حق و حق کار اللہ تعالیٰ ہی ہے، ہر کسی کو اس کے اعمال کا بدلہ دینے و