النجم 53:29 فاعرض عن من تولى عن ذكرنا ولم يرد الا الحياة الدنيا ٢٩
فَاَعْرِضْ
عَنْ
مَّنْ
تَوَلّٰی ۙ۬
عَنْ
ذِكْرِنَا
وَلَمْ
یُرِدْ
اِلَّا
الْحَیٰوةَ
الدُّنْیَا
۟ؕ
پس تم ایسے شخص سے اعراض کرو جوہماری نصیحت سے منہ موڑےاور وہ دنیا کی زندگی کے سوا اور کچھ نہ چاہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
آخرت کا گھر اور دنیا ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکین کے اس قول کی تردید فرماتا ہے کہ اللہ کے فرشتے اس کی لڑکیاں ہیں۔
جیسے اور جگہ ہے «وَجَعَلُوا الْمَلَائِكَةَ الَّذِينَ هُمْ عِبَادُ الرَّحْمَـٰنِ إِنَاثًا أَشَهِدُوا خَلْقَهُمْ سَتُكْتَبُ شَهَادَتُهُمْ وَيُسْأَلُونَ» [43-الزخرف:19] یعنی ” اللہ کے مقبول
آخرت کا گھر اور دنیا ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکین کے اس قول کی تردید فرماتا ہے کہ اللہ کے فرشتے اس کی لڑکیاں ہیں۔
جیسے اور جگہ ہے «وَجَعَلُوا الْمَلَائِكَةَ