سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
053

النجم 53:2 ما ضل صاحبكم وما غوى ٢

53:2
مَا
ضَلَّ
صَاحِبُكُمْ
وَمَا
غَوٰی
۟ۚ
تمہارا رفیق نہ بھٹکا ہے نہ بہکا ہے۔
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

تفسیر سورۃ النجم:

صحیح بخاری میں سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سب سے پہلی سورت جس میں سجدہ تھا سورۃ النجم اتری ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے آگے پیچھے جتنے تھے سب نے سجدہ کیا لیکن ایک شخص کو میں نے دیکھا کہ اس نے اپنی مٹھی میں مٹی لے کر اسی پر سجدہ کر

…
تفسیر سورۃ النجم:

صحیح بخاری میں سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سب سے پہلی سورت جس میں سجدہ تھا سورۃ النجم اتری ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 53, صفحہ 526, جوز 27

1. قسم ہے تارے کی جب کہ وہ غروب ہوا۔ 2. تمہارا رفیق نہ بھٹکا ہے نہ بہکا ہے۔ 3. وہ اپنی خواہش نفس سے نہیں بولتا۔ 4. یہ تو ایک وحی ہے جو اس پر نازل کی جاتی ہے۔ 5. اسے زبردست قوت والے نے تعلیم دی ہے۔ 6. جو بڑا صاحب حکمت ہے۔ وہ سامنے آکھڑا ہوا 7. جبکہ وہ بالائی افق پر تھا۔ 8. پھر قریب آیا اور اوپر معلق ہوگیا۔ 9. یہاں تک کہ دو کمانوں کے برابر یا اس سے کچھ کم فاصلہ رہ گیا۔ 10. تب اس نے اللہ کے بندے کو وحی پہنچاتی جو وحی بھی اسے پہنچائی تھی۔ 11. نظر نے جو کچھ دیکھا ، دل نے اس میں جھوٹ نہ ملایا۔ 12. اب کیا تم اس چیز پر اس سے جھگڑتے ہو جسے وہ آنکھوں سے دیکھتا ہے ؟ 13. اور ایک مرتبہ پھر اس نے اس کو اترتے دیکھا 14. سدرة المنتہیٰ کے پاس 15. جہاں پاس ہی جنت الماویٰ ہے۔ 16. اس وقت سدرہ پر چھارہا تھا جو کچھ کہ چھارہا تھا 17. نگاہ نہ چندھیائی نہ حد سے متجاوز ہوئی 18. اور اس نے اپنے رب کی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں۔ “

- Fe Zilal al-Qur'an

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔