سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
053

النجم 53:12 افتمارونه على ما يرى ١٢

53:12
اَفَتُمٰرُوْنَهٗ
عَلٰی
مَا
یَرٰی
۟
اب کیا تم اُس چیز پر اُس سے جھگڑتے ہو جسے وہ آنکھوں سے دیکھتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

Tafsir Ibn Kathir

جبرائیل علیہ السلام کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قریبب ہونا ٭٭

پھر فرماتا ہے کہ ” جبرائیل، نبی (‏ صلی اللہ علیہ وسلم ) سے قریب ہوئے اور زمین کی طرف اترے یہاں تک کہ نبی (‏ صلی اللہ علیہ وسلم ) کے اور جبرائیل کے درمیان صرف دو کمانوں کے برابر فاصلہ رہ گیا بلکہ اس سے بھی زیادہ نزدیکی ہو گئی۔ “

یہاں لفظ

…
جبرائیل علیہ السلام کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قریبب ہونا ٭٭

پھر فرماتا ہے کہ ” جبرائیل، نبی (‏ صلی اللہ علیہ وسلم ) سے قریب ہوئے اور زمین کی طرف اتر

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 53, صفحہ 526, جوز 27

1. قسم ہے تارے کی جبکہ وہ غروب ہوا 2. تمہارا رفیق نہ بھٹکا ہے نہ بہکا ہے۔ 3. وہ اپنی خواہش نفس سے نہیں بولتا 4. یہ تو ایک وحی ہے جو اس پر نازل کی جاتی ہے۔ 5. اُسے زبر دست قوت والے نے تعلیم دی ہے 6. جو بڑا صاحبِ حکمت ہے۔ 7. وہ سامنے آ کھڑا ہوا جبکہ وہ بالائی افق پر تھا 8. پھر قریب آیا اور اوپر معلق ہو گیا 9. یہاں تک کہ دو کمانوں کے برابر یا اس سے کچھ کم فاصلہ رہ گیا۔ 10. تب اس نے اللہ کے بندے کو وحی پہنچائی جو وحی بھی اسے پہنچانی تھی۔ 11. نظر نے جو کچھ دیکھا، دل نےاس میں جھوٹ نہ ملایا۔ 12. اب کیا تم اُس چیز پر اُس سے جھگڑتے ہو جسے وہ آنکھوں سے دیکھتا ہے؟ 13. اور ایک مرتبہ پھر اُس نے 14. سدرۃالمنتہیٰ کے پاس اُس کو دیکھا 15. جہاں پاس ہی جنت الماوٰی ہے۔ 16. اُس وقت سِدرہ پر چھا رہا تھا جو کچھ کہ چھا رہا تھا 17. نگاہ نہ چُوندھیائی نہ حد سے متجاوز ہوئی 18. اور اس نے اپنے رب کی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں۔

- Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔