وَلَوْ
شَآءَ
اللّٰهُ
لَجَعَلَكُمْ
اُمَّةً
وَّاحِدَةً
وَّلٰكِنْ
یُّضِلُّ
مَنْ
یَّشَآءُ
وَیَهْدِیْ
مَنْ
یَّشَآءُ ؕ
وَلَتُسْـَٔلُنَّ
عَمَّا
كُنْتُمْ
تَعْمَلُوْنَ
۟
اور اگر اللہ چاہتا تو تم سب کو ایک ہی امت بنادیتا، لیکن وہ بے راہ کردیتا ہے جس کو چاہتا ہے اور ہدایت دے دیتا ہے جس کو چاہتا ہے، اور ضرور تم سے تمھارے اعمال کی پوچھ ہوگی
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
ایک مذہب و مسلک ٭٭…
اگر اللہ چاہتا تو دنیا بھر کا ایک ہی مذہب و مسلک ہوتا ہے۔ جیسے فرمایا «وَلَوْ شَاءَ رَبُّكَ لَآمَنَ مَن فِي الْأَرْضِ كُلُّهُمْ جَمِيعًا» [10-يونس:99] یعنی ” اللہ کی چاہت ہوتی تو اے لوگو تم سب کو وہ ایک ہی گروہ کر دیتا “۔
ایک اور آیت میں ہے کہ «وَلَوْ شَاءَ رَبُّكَ لَجَعَلَ
ایک مذہب و مسلک ٭٭…
اگر اللہ چاہتا تو دنیا بھر کا ایک ہی مذہب و مسلک ہوتا ہے۔ جیسے فرمایا «وَلَوْ شَاءَ رَبُّكَ لَآمَنَ مَن فِي الْأَرْضِ كُلُّهُمْ جَم