النحل 16:90 ۞ ان الله يامر بالعدل والاحسان وايتاء ذي القربى وينهى عن الفحشاء والمنكر والبغي يعظكم لعلكم تذكرون ٩٠
اِنَّ
اللّٰهَ
یَاْمُرُ
بِالْعَدْلِ
وَالْاِحْسَانِ
وَاِیْتَآئِ
ذِی
الْقُرْبٰی
وَیَنْهٰی
عَنِ
الْفَحْشَآءِ
وَالْمُنْكَرِ
وَالْبَغْیِ ۚ
یَعِظُكُمْ
لَعَلَّكُمْ
تَذَكَّرُوْنَ
۟
اللہ عدل اور احسان اور صلہء رحمی کا حکم دیتا ہے1 اور بدی اور بے حیائی اور ظلم و زیادتی سے منع کرتا ہے۔2 وہ تمہیں نصیحت کرتا ہے تاکہ تم سبق لو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
برابر کا بدلہ ٭٭…
اللہ سبحانہ وتعالیٰ اپنے بندوں کو عدل و انصاف کا حکم دیتا ہے اور سلوک و احسان کی رہنمائی کرتا ہے گو بدلہ لینا بھی جائز ہے جیسے آیت «وَاِنْ عَاقَبْتُمْ فَعَاقِبُوْا بِمِثْلِ مَا عُوْقِبْتُمْ بِهٖ وَلَىِٕنْ صَبَرْتُمْ لَهُوَ خَيْرٌ لِّلصّٰبِرِيْنَ» [16-النحل:126] میں فرمایا کہ ”
برابر کا بدلہ ٭٭…
اللہ سبحانہ وتعالیٰ اپنے بندوں کو عدل و انصاف کا حکم دیتا ہے اور سلوک و احسان کی رہنمائی کرتا ہے گو بدلہ لینا بھی جائز ہے جیسے آیت «و