النحل 16:90 ۞ ان الله يامر بالعدل والاحسان وايتاء ذي القربى وينهى عن الفحشاء والمنكر والبغي يعظكم لعلكم تذكرون ٩٠
اِنَّ
اللّٰهَ
یَاْمُرُ
بِالْعَدْلِ
وَالْاِحْسَانِ
وَاِیْتَآئِ
ذِی
الْقُرْبٰی
وَیَنْهٰی
عَنِ
الْفَحْشَآءِ
وَالْمُنْكَرِ
وَالْبَغْیِ ۚ
یَعِظُكُمْ
لَعَلَّكُمْ
تَذَكَّرُوْنَ
۟
بے شک اللہ حکم دیتا ہے عدل کا اور احسان کا اور قرابت داروں کو دینے کا اور اللہ روکتا ہے فحشاء سے اور منکر سے اور سرکشی سے اللہ تم کو نصیحت کرتا ہے، تاکہ تم یاد دہانی حاصل کرو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
برابر کا بدلہ ٭٭…
اللہ سبحانہ وتعالیٰ اپنے بندوں کو عدل و انصاف کا حکم دیتا ہے اور سلوک و احسان کی رہنمائی کرتا ہے گو بدلہ لینا بھی جائز ہے جیسے آیت «وَاِنْ عَاقَبْتُمْ فَعَاقِبُوْا بِمِثْلِ مَا عُوْقِبْتُمْ بِهٖ وَلَىِٕنْ صَبَرْتُمْ لَهُوَ خَيْرٌ لِّلصّٰبِرِيْنَ» [16-النحل:126] میں فرمایا کہ ”
برابر کا بدلہ ٭٭…
اللہ سبحانہ وتعالیٰ اپنے بندوں کو عدل و انصاف کا حکم دیتا ہے اور سلوک و احسان کی رہنمائی کرتا ہے گو بدلہ لینا بھی جائز ہے جیسے آیت «و