النحل 16:76 وضرب الله مثلا رجلين احدهما ابكم لا يقدر على شيء وهو كل على مولاه اينما يوجهه لا يات بخير هل يستوي هو ومن يامر بالعدل وهو على صراط مستقيم ٧٦
وَضَرَبَ
اللّٰهُ
مَثَلًا
رَّجُلَیْنِ
اَحَدُهُمَاۤ
اَبْكَمُ
لَا
یَقْدِرُ
عَلٰی
شَیْءٍ
وَّهُوَ
كَلٌّ
عَلٰی
مَوْلٰىهُ ۙ
اَیْنَمَا
یُوَجِّهْهُّ
لَا
یَاْتِ
بِخَیْرٍ ؕ
هَلْ
یَسْتَوِیْ
هُوَ ۙ
وَمَنْ
یَّاْمُرُ
بِالْعَدْلِ ۙ
وَهُوَ
عَلٰی
صِرَاطٍ
مُّسْتَقِیْمٍ
۟۠
اللہ ایک اور مثال دیتا ہے۔ دو آدمی ہیں۔ ایک گونگا بہرا ہے ، کوئی کام نہیں کر سکتا ، اپنے آقا پر بوجھ بنا ہوا ہے، جدھر بھی وہ اسے بھیجے کوئی بھلا کام اُس سے بن نہ آئے۔ دُوسرا شخص ایسا ہے کہ انصاف کا حکم دیتا ہے اور خود راہِ راست پر قائم ہے۔ بتاوٴ کیا یہ دونوں یکساں ہیں؟1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
گونگے بت مشرکین کے معبود ٭٭…
ہو سکتا ہے کہ یہ مثال بھی اس فرق کے دکھانے کی ہو جو اللہ تعالیٰ میں اور مشرکین کے بتوں میں ہے۔ یہ بت گونگے ہیں نہ کلام کر سکیں نہ کوئی بھلی بات کہہ سکیں، نہ کسی چیز پر قدرت رکھیں۔ قول و فعل دونوں سے خالی۔ پھر محض بوجھ، اپنے مالک پر بار، کہیں بھی جائے کوئی بھلائی نہ لائے۔ پ
گونگے بت مشرکین کے معبود ٭٭…
ہو سکتا ہے کہ یہ مثال بھی اس فرق کے دکھانے کی ہو جو اللہ تعالیٰ میں اور مشرکین کے بتوں میں ہے۔ یہ بت گونگے ہیں نہ کلام کر س