النحل 16:71 والله فضل بعضكم على بعض في الرزق فما الذين فضلوا برادي رزقهم على ما ملكت ايمانهم فهم فيه سواء افبنعمة الله يجحدون ٧١
وَاللّٰهُ
فَضَّلَ
بَعْضَكُمْ
عَلٰی
بَعْضٍ
فِی
الرِّزْقِ ۚ
فَمَا
الَّذِیْنَ
فُضِّلُوْا
بِرَآدِّیْ
رِزْقِهِمْ
عَلٰی
مَا
مَلَكَتْ
اَیْمَانُهُمْ
فَهُمْ
فِیْهِ
سَوَآءٌ ؕ
اَفَبِنِعْمَةِ
اللّٰهِ
یَجْحَدُوْنَ
۟
اور دیکھو اللہ نے تم میں سے بعض کو بعض پر رزق میں فضیلت عطا کی ہے۔ پھر جن لوگوں کو یہ فضیلت دی گئی ہے وہ ایسے نہیں کہ اپنا رزق اپنے غلاموں کی طرف پھیر دیا کرتے ہوں تا کہ دونوں اس رزق میں برابر کے حصہ دار بن جائیں۔ تو کیا اللہ ہی کا احسان ماننے سے ان لوگوں کو انکار ہے ؟ ”
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین کی جہالت کا ایک انداز ٭٭…
مشرکین کی جہالت اور ان کے کفر کا بیان ہو رہا ہے کہ اپنے معبودوں کو اللہ کے غلام جاننے کے باوجود ان کی عبادت میں لگے ہوئے ہیں۔ چنانچہ حج کے موقع پر وہ کہا کرتے تھے «(لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ، إِلَّا شَرِيكًا هُوَ لَكَ، تَمْلِكُهُ وَمَا مَلَكَ)» یعنی اے اللہ میں تی
مشرکین کی جہالت کا ایک انداز ٭٭…
مشرکین کی جہالت اور ان کے کفر کا بیان ہو رہا ہے کہ اپنے معبودوں کو اللہ کے غلام جاننے کے باوجود ان کی عبادت میں لگے ہوئ