النحل 16:69 ثم كلي من كل الثمرات فاسلكي سبل ربك ذللا يخرج من بطونها شراب مختلف الوانه فيه شفاء للناس ان في ذالك لاية لقوم يتفكرون ٦٩
ثُمَّ
كُلِیْ
مِنْ
كُلِّ
الثَّمَرٰتِ
فَاسْلُكِیْ
سُبُلَ
رَبِّكِ
ذُلُلًا ؕ
یَخْرُجُ
مِنْ
بُطُوْنِهَا
شَرَابٌ
مُّخْتَلِفٌ
اَلْوَانُهٗ
فِیْهِ
شِفَآءٌ
لِّلنَّاسِ ؕ
اِنَّ
فِیْ
ذٰلِكَ
لَاٰیَةً
لِّقَوْمٍ
یَّتَفَكَّرُوْنَ
۟
اور ہر قسم کے میوے کھا۔ اور اپنے پروردگار کے صاف رستوں پر چلی جا۔ اس کے پیٹ سے پینے کی چیز نکلتی ہے جس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں اس میں لوگوں (کے کئی امراض) کی شفا ہے۔ بےشک سوچنے والوں کے لیے اس میں بھی نشانی ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
وحی سے کیا مراد ہے؟ ٭٭…
وحی سے مراد یہاں پر الہام، ہدایت اور ارشاد ہے۔ شہد کی مکھیوں کو اللہ کی جانب سے یہ بات سمجھائی گئی کہ وہ پہاڑوں میں، درختوں میں اور چھتوں میں شہد کے چھتے بنائے۔ اس ضعیف مخلوق کے اس گھر کو دیکھئیے کتنا مضبوط کیسا خوبصورت اور کیسی کاری گری کا ہوتا ہے۔ پھر اسے ہدایت کی اور اس کے ل
وحی سے کیا مراد ہے؟ ٭٭…
وحی سے مراد یہاں پر الہام، ہدایت اور ارشاد ہے۔ شہد کی مکھیوں کو اللہ کی جانب سے یہ بات سمجھائی گئی کہ وہ پہاڑوں میں، درختوں میں