النحل 16:62 ويجعلون لله ما يكرهون وتصف السنتهم الكذب ان لهم الحسنى لا جرم ان لهم النار وانهم مفرطون ٦٢
وَیَجْعَلُوْنَ
لِلّٰهِ
مَا
یَكْرَهُوْنَ
وَتَصِفُ
اَلْسِنَتُهُمُ
الْكَذِبَ
اَنَّ
لَهُمُ
الْحُسْنٰی ؕ
لَا
جَرَمَ
اَنَّ
لَهُمُ
النَّارَ
وَاَنَّهُمْ
مُّفْرَطُوْنَ
۟
آج یہ لوگ وہ چیزیں اللہ کے لیے تجویز کر رہے ہیں جو خود اپنے لیے اِنہیں ناپسند ہیں، اور جھوٹ کہتی ہیں اِن کی زبانیں کہ اِن کے لیے بھلا ہی بھلا ہے اِن کے لیے تو ایک ہی چیز ہے، اور وہ ہے دوزخ کی آگ ضرور یہ سب سے پہلے اُس میں پہنچائے جائیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
وہ بندوں کو مہلت دیتا ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ کے حلم و کرم لطف و رحم کا بیان ہو رہا ہے کہ ” بندوں کے گناہ دیکھتا ہے اور پھر بھی انہیں مہلت دیتا ہے اگر فوراً ہی پکڑے تو آج زمین پر کوئی چلتا پھرتا نظر نہ آئے “۔
انسانوں کی خطاؤں میں جانور بھی ہلاک ہو جائیں۔ گیہوں کے ساتھ گھن بھی پس جائے۔ بروں کے ساتھ بھلے بھ
وہ بندوں کو مہلت دیتا ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ کے حلم و کرم لطف و رحم کا بیان ہو رہا ہے کہ ” بندوں کے گناہ دیکھتا ہے اور پھر بھی انہیں مہلت دیتا ہے اگر فوراً