النحل 16:44 بالبينات والزبر وانزلنا اليك الذكر لتبين للناس ما نزل اليهم ولعلهم يتفكرون ٤٤
بِالْبَیِّنٰتِ
وَالزُّبُرِ ؕ
وَاَنْزَلْنَاۤ
اِلَیْكَ
الذِّكْرَ
لِتُبَیِّنَ
لِلنَّاسِ
مَا
نُزِّلَ
اِلَیْهِمْ
وَلَعَلَّهُمْ
یَتَفَكَّرُوْنَ
۟
پچھلے رسولوں کو بھی ہم نے روشن نشانیاں اور کتابیں دے کر بھیجا تھا وار اب یہ ذکر تم پر نازل کیا ہے تا کہ تم لوگوں کے سامنے اس تعلیم کی تشریح و توضیح کرتے جاؤ جو ان کے لئے اتاری گئی ہے اور تا کہ لوگ (خود بھی ) غورو فکر کریں “۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انسان اور منصب رسالت پر اختلاف ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ”جب اللہ تعالیٰ نے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو رسول بنا کر بھیجا تو عرب نے صاف انکار کر دیا اور کہا کہ اللہ کی شان اس سے بہت اعلیٰ اور بالا ہے کہ وہ کسی انسان کو اپنا رسول بنائے جس کا ذکر قرآن میں بھی ہے۔“ فرمات
انسان اور منصب رسالت پر اختلاف ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ”جب اللہ تعالیٰ نے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو رسول بنا کر بھی