النحل 16:36 ولقد بعثنا في كل امة رسولا ان اعبدوا الله واجتنبوا الطاغوت فمنهم من هدى الله ومنهم من حقت عليه الضلالة فسيروا في الارض فانظروا كيف كان عاقبة المكذبين ٣٦
وَلَقَدْ
بَعَثْنَا
فِیْ
كُلِّ
اُمَّةٍ
رَّسُوْلًا
اَنِ
اعْبُدُوا
اللّٰهَ
وَاجْتَنِبُوا
الطَّاغُوْتَ ۚ
فَمِنْهُمْ
مَّنْ
هَدَی
اللّٰهُ
وَمِنْهُمْ
مَّنْ
حَقَّتْ
عَلَیْهِ
الضَّلٰلَةُ ؕ
فَسِیْرُوْا
فِی
الْاَرْضِ
فَانْظُرُوْا
كَیْفَ
كَانَ
عَاقِبَةُ
الْمُكَذِّبِیْنَ
۟
ہم نے ہر امت میں ایک رسول بھیج دیا ، اور اس کے ذریعہ سے سب کو خبردار کردیا کہ “ اللہ کی بندگی کرو اور طاغوت کی بندگی سے بچو ”۔ اس کے بعد ان میں سے کسی کو اللہ نے ہدایت بخشی اور کسی پر ضلالت مسلط ہوگئی۔ پھر ذرا زمین میں چل پھر کر دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوچکا ہے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
الٹی سوچ ٭٭…
مشرکوں کی الٹی سوچ دیکھئیے گناہ کریں، شرک پر اڑیں، حلال کو حرام کریں، جیسے جانوروں کو اپنے معبودوں کے نام سے منسوب کرنا اور تقدیر کو حجت بنائیں اور کہیں کہ اگر اللہ کو ہمارے اور ہمارے بڑوں کے یہ کام برے لگتے تو ہمیں اسی وقت سزا ملتی -
انہیں جواب دیا جاتا ہے کہ ” یہ ہمارا دستور نہیں، ہمیں
الٹی سوچ ٭٭…
مشرکوں کی الٹی سوچ دیکھئیے گناہ کریں، شرک پر اڑیں، حلال کو حرام کریں، جیسے جانوروں کو اپنے معبودوں کے نام سے منسوب کرنا اور تقدیر کو حجت بن