قُلْ
نَزَّلَهٗ
رُوْحُ
الْقُدُسِ
مِنْ
رَّبِّكَ
بِالْحَقِّ
لِیُثَبِّتَ
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
وَهُدًی
وَّبُشْرٰی
لِلْمُسْلِمِیْنَ
۟
کہو کہ اس کو روح القدس نے تمھارے رب کی طرف سے حق کے ساتھ اتارا ہے تاکہ وہ ایمان والوں کو ثابت قدم رکھے اور وہ ہدایت اور خوش خبری ہو فرماں برداروں کے ليے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ازلی بدنصیب لوگ ٭٭…
مشرکوں کی عقلی، بے ثباتی اور بے یقینی کا بیان ہو رہا ہے کہ ” انہیں ایمان کیسے نصیب ہو؟ “ یہ تو ازلی بد نصیب ہیں، ناسخ منسوخ سے احکام کی تبدیلی دیکھ کر بکنے لگتے ہیں کہ لو صاحب ان کا بہتان کھل گیا، اتنا نہیں جانتے کہ قادر مطلق اللہ جو چاہے کرے جو ارادہ کرے، حکم دے، ایک حکم کو اٹھا د
ازلی بدنصیب لوگ ٭٭…
مشرکوں کی عقلی، بے ثباتی اور بے یقینی کا بیان ہو رہا ہے کہ ” انہیں ایمان کیسے نصیب ہو؟ “ یہ تو ازلی بد نصیب ہیں، ناسخ منسوخ سے احکام