مَنْ
كَفَرَ
بِاللّٰهِ
مِنْ
بَعْدِ
اِیْمَانِهٖۤ
اِلَّا
مَنْ
اُكْرِهَ
وَقَلْبُهٗ
مُطْمَىِٕنٌّۢ
بِالْاِیْمَانِ
وَلٰكِنْ
مَّنْ
شَرَحَ
بِالْكُفْرِ
صَدْرًا
فَعَلَیْهِمْ
غَضَبٌ
مِّنَ
اللّٰهِ ۚ
وَلَهُمْ
عَذَابٌ
عَظِیْمٌ
۟
جو شخص ایمان لانے کے بعد کُفر کرے (وہ اگر)مجبور کیا گیا ہو اور دل اُس کا ایمان پر مطمئن ہو (تب تو خیر)مگر جس نے دل کی رضا مندی سے کُفر کو قبول کر لیا اس پر اللہ کا غضب ہے اور ایسے سب لوگوں کے لیے بڑا عذاب ہے۔1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ایمان کے بعد کفر پسند لوگ ٭٭…
اللہ سبحانہ و تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ ” جو لوگ ایمان کے بعد کفر کریں دیکھ کر اندھے ہو جائیں پھر کفر پر ان کا سینہ کھل جائے، اس پر اطمینان کر لیں۔ یہ اللہ کی غضب میں گرفتار ہوتے ہیں کہ ایمان کا علم حاصل کر کے پھر اس سے پھر گئے اور انہیں آخرت میں بڑا سخت عذاب ہو گا “۔ کیون
ایمان کے بعد کفر پسند لوگ ٭٭…
اللہ سبحانہ و تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ ” جو لوگ ایمان کے بعد کفر کریں دیکھ کر اندھے ہو جائیں پھر کفر پر ان کا سینہ کھل جائ