النبإ 78:20 وسيرت الجبال فكانت سرابا ٢٠
وَّسُیِّرَتِ
الْجِبَالُ
فَكَانَتْ
سَرَابًا
۟ؕ
Aur pahad chalaye jayenge yahan tak ke woh saraab(mirage) ho jayenge
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جماعت در جماعت حاضری ٭٭…
یعنی قیامت کا دن ہمارے علم میں مقرر دن ہے، نہ وہ آگے ہو، نہ پیچھے ٹھیک وقت پر آ جائے گا۔ کب آئے گا اس کا صحیح علم اللہ تعالیٰ کے سوا کسی اور کو نہیں۔ جیسے اور جگہ ہے۔ «وَمَا نُؤَخِّرُهٗٓ اِلَّا لِاَجَلٍ مَّعْدُوْدٍ» [11-ھود:104] ” نہیں ڈھیل دیتے ہم انہیں لیکن وقت مقرر
جماعت در جماعت حاضری ٭٭…
یعنی قیامت کا دن ہمارے علم میں مقرر دن ہے، نہ وہ آگے ہو، نہ پیچھے ٹھیک وقت پر آ جائے گا۔ کب آئے گا اس کا صحیح علم اللہ تعالیٰ ک