سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
078

النبإ 78:13 وجعلنا سراجا وهاجا ١٣

78:13
وَّجَعَلْنَا
سِرَاجًا
وَّهَّاجًا
۟
اور ہم نے (سورج کو) بنا دیا ایک روشن چراغ۔
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

Tafsir Ibn Kathir

باب

پھر فرماتا ہے ” ہم نے تمہاری نیند کو حرکت کے ساکن ہونے کا سبب بنایا تاکہ آرام اور اطمینان حاصل کر لو، اور دن بھر کی تھکان کسل اور ماندگی دور ہو جائے “، اسی معنی کی اور آیت سورۃ الفرقان میں بھی گزر چکی ہے، ” رات کو ہم نے لباس بنایا کہ اس کا اندھیرا اور سیاہی سب لوگوں پر چھا جاتی ہے “۔

جیسے اور جگ

…
باب

پھر فرماتا ہے ” ہم نے تمہاری نیند کو حرکت کے ساکن ہونے کا سبب بنایا تاکہ آرام اور اطمینان حاصل کر لو، اور دن بھر کی تھکان کسل اور ماندگی دور ہو جائ

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 78, صفحہ 586, جوز 30

1. کس چیز کے بارے میں یہ لوگ آپس میں پوچھ گچھ کر رہے ہیں ؟ 2. اس بڑی خبر کے بارے میں۔ 3. جس کے بارے میں یہ اختلافِ رائے میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ 4. نہیں ! عنقریب یہ جان لیں گے۔ 5. ہاں کوئی بات نہیں ! عنقریب یہ جان لیں گے۔ 6. کیا ہم نے نہیں بنا دیا زمین کو بچھونا ؟ 7. اور پہاڑوں کو میخیں ؟ 8. اور تمہیں ہم نے جوڑوں کی شکل میں پیدا کیا۔ 9. اور تمہاری نیند کو بنا دیا ہم نے تھکان دور کرنے والی۔ 10. اور رات کو ہم نے بنا دیا ڈھانپ لینے والی۔ 11. اور دن کو ہم نے بنا دیا معاش (کی جدوجہد) کے لیے۔ 12. اور تمہارے اوپر بنا دیے ہم نے سات مضبوط آسمان۔ 13. اور ہم نے (سورج کو) بنا دیا ایک روشن چراغ۔ 14. اور ہم نے اتار دیا نچڑنے والی بدلیوں سے چھاجوں پانی۔ 15. تاکہ اس کے ذریعے سے ہم نکالیں اناج اور دوسرے نباتات۔ 16. اور بڑے گھنے باغات بھی۔

- بیان القرآن (ڈاکٹر اسرار احمد)

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔