آل عمران 3:78 وان منهم لفريقا يلوون السنتهم بالكتاب لتحسبوه من الكتاب وما هو من الكتاب ويقولون هو من عند الله وما هو من عند الله ويقولون على الله الكذب وهم يعلمون ٧٨
وَاِنَّ
مِنْهُمْ
لَفَرِیْقًا
یَّلْوٗنَ
اَلْسِنَتَهُمْ
بِالْكِتٰبِ
لِتَحْسَبُوْهُ
مِنَ
الْكِتٰبِ
وَمَا
هُوَ
مِنَ
الْكِتٰبِ ۚ
وَیَقُوْلُوْنَ
هُوَ
مِنْ
عِنْدِ
اللّٰهِ
وَمَا
هُوَ
مِنْ
عِنْدِ
اللّٰهِ ۚ
وَیَقُوْلُوْنَ
عَلَی
اللّٰهِ
الْكَذِبَ
وَهُمْ
یَعْلَمُوْنَ
۟
اور ان میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جو کتاب پڑھتے ہوئے اسی طرح زبان کا الٹ پھیر کرتے ہیں کہ تم سمجھو کہ جو کچھ وہ پڑ رہے ہیں وہ کتاب ہی کی عبارت ہے۔ حالانکہ وہ کتاب کی عبارت نہیں ہوتی ۔ وہ کہتے ہیں کہ یہ جو کچھ پڑھ رہے ہیں یہ اللہ کی طرف سے ہے ‘ حالانکہ وہ اللہ کی طرف سے نہیں ہوتا ‘ وہ جان بوجھ کر جھوٹی بات اللہ کی طرف منسوب کرتے ہیں ۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
غلط تاویل اور تحریف کرنے والے لوگ ٭٭…
یہاں بھی انہی ملعون یہودیوں کا ذکر ہو رہا ہے کہ ان کا ایک گروہ یہ بھی کرتا ہے کہ عبارت کو اس کی اصل جگہ سے ہٹا دیتا ہے، یعنی اللہ کی کتاب بدل دیتا ہے، اصل مطلب اور صحیح معنی خبط کر دیتا ہے اور جاہلوں کو اس چکر میں ڈال دیتا ہے کہ کتاب اللہ یہی ہے پھر یہ خود اپنی زب
غلط تاویل اور تحریف کرنے والے لوگ ٭٭…
یہاں بھی انہی ملعون یہودیوں کا ذکر ہو رہا ہے کہ ان کا ایک گروہ یہ بھی کرتا ہے کہ عبارت کو اس کی اصل جگہ سے ہٹا دیت