آل عمران 3:31 قل ان كنتم تحبون الله فاتبعوني يحببكم الله ويغفر لكم ذنوبكم والله غفور رحيم ٣١
قُلْ
اِنْ
كُنْتُمْ
تُحِبُّوْنَ
اللّٰهَ
فَاتَّبِعُوْنِیْ
یُحْبِبْكُمُ
اللّٰهُ
وَیَغْفِرْ
لَكُمْ
ذُنُوْبَكُمْ ؕ
وَاللّٰهُ
غَفُوْرٌ
رَّحِیْمٌ
۟
کہو، اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو،اللہ تم سے محبت کرے گا اور تمھارے گناہوں کو معاف کردے گا اللہ بڑا معاف کرنے والا، بڑا مہربان ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جھوٹا دعویٰ ٭٭…
اس آیت نے فیصلہ کر دیا جو شخص اللہ کی محبت کا دعویٰ کرے اور اس کے اعمال افعال عقائد فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق نہ ہوں، طریقہ محمد یہ پر وہ کار بند نہ ہو تو وہ اپنے اس دعوے میں جھوٹا ہے۔
صفحہ نمبر1064
حدیث میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جو شخص کوئی ایسا عمل
جھوٹا دعویٰ ٭٭…
اس آیت نے فیصلہ کر دیا جو شخص اللہ کی محبت کا دعویٰ کرے اور اس کے اعمال افعال عقائد فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق نہ ہوں، طری