رَبَّنَا
وَاٰتِنَا
مَا
وَعَدْتَّنَا
عَلٰی
رُسُلِكَ
وَلَا
تُخْزِنَا
یَوْمَ
الْقِیٰمَةِ ؕ
اِنَّكَ
لَا
تُخْلِفُ
الْمِیْعَادَ
۟
اے ہمارے رب، تونے جو وعدے اپنے رسولوں کی معرفت ہم سے کيے ہیں ،ان کو ہمارے ساتھ پورا کر اور قیامت کے دن ہم کو رسوائی میں نہ ڈال بے شک تو اپنے وعدے کے خلاف کرنے والا نہیں ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
مظاہر کائنات دلیل رب ذوالجلال دعوت غرو فکر ٭٭…
طبرانی میں ہے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ قریش یہودیوں کے پاس گئے اور ان سے پوچھا کہ سیدنا موسیٰ علیہ السلام تمہارے پاس کیا کیا معجزات لے کر آئے تھے؟ انہوں نے کہا اژدھابن جانے والی لکڑی اور چمکیلا ہاتھ، پھر نصرانیوں کے پاس گئے ان سے کہا تم
مظاہر کائنات دلیل رب ذوالجلال دعوت غرو فکر ٭٭…
طبرانی میں ہے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ قریش یہودیوں کے پاس گئے اور ان سے پوچھا کہ سیدن