آل عمران 3:125 بلى ان تصبروا وتتقوا وياتوكم من فورهم هاذا يمددكم ربكم بخمسة الاف من الملايكة مسومين ١٢٥
بَلٰۤی ۙ
اِنْ
تَصْبِرُوْا
وَتَتَّقُوْا
وَیَاْتُوْكُمْ
مِّنْ
فَوْرِهِمْ
هٰذَا
یُمْدِدْكُمْ
رَبُّكُمْ
بِخَمْسَةِ
اٰلٰفٍ
مِّنَ
الْمَلٰٓىِٕكَةِ
مُسَوِّمِیْنَ
۟
بیشک اگر تم صبر کرو اور اللہ سے ڈرتے ہوئے کام کرو تو جس آن دشمن تمہارے اوپر چڑھ آئیں گے اسی آن تمہارا رب (تین ہزار نہیں ) پانچ ہزار صاحب نشان فرشتوں سے تمہاری مدد کرے گا۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
غزوہ بدر اور تائید الٰہی ٭٭…
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ تسلیاں دینا بعض تو کہتے ہیں بدر والے دن تھا حسن بصری، عامر شعبی، ربیع بن انس رحمہ اللہ علیہم وغیرہ کا یہی قول ہے [تفسیر ابن ابی حاتم:519/2] ابن جریر رحمہ اللہ کا بھی اسی سے اتفاق ہے عامر شعبیرحمہ اللہ کا قول ہے کہ مسلمانوں کو یہ خبر مل
غزوہ بدر اور تائید الٰہی ٭٭…
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ تسلیاں دینا بعض تو کہتے ہیں بدر والے دن تھا حسن بصری، عامر شعبی، ربیع بن انس رحمہ اللہ عل