آل عمران 3:121 واذ غدوت من اهلك تبوي المومنين مقاعد للقتال والله سميع عليم ١٢١
وَاِذْ
غَدَوْتَ
مِنْ
اَهْلِكَ
تُبَوِّئُ
الْمُؤْمِنِیْنَ
مَقَاعِدَ
لِلْقِتَالِ ؕ
وَاللّٰهُ
سَمِیْعٌ
عَلِیْمٌ
۟ۙ
اس وقت کو یاد کرو کہ جب تم صبح سویرے اپنے گھر سے نکلے تھے اور مسلمانوں کو جنگ کے لئے جابجا مامور کررہے تھے ‘ اور اللہ ساری باتیں سنتا ہے اور باخبر ہے ۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
غزوہ احد کی افتاد ٭٭…
یہ احد کے واقعہ کا ذکر ہے [تفسیر ابن ابی حاتم:510/2] بعض مفسرین نے اسے جنگِ خندق کا قصہ بھی کہا ہے لیکن ٹھیک یہ ہے کہ واقعہ جنگ احد کا ہے جو سن 3 ہجری 11 شوال بروز ہفتہ پیش آیا تھا، جنگ بدر میں مشرکین کو کامل شکست ہوئی تھی ان کے سردار موت کے گھاٹ اترے تھے، اب اس کا بدلہ لینے
غزوہ احد کی افتاد ٭٭…
یہ احد کے واقعہ کا ذکر ہے [تفسیر ابن ابی حاتم:510/2] بعض مفسرین نے اسے جنگِ خندق کا قصہ بھی کہا ہے لیکن ٹھیک یہ ہے کہ واقعہ جن