آل عمران 3:118 يا ايها الذين امنوا لا تتخذوا بطانة من دونكم لا يالونكم خبالا ودوا ما عنتم قد بدت البغضاء من افواههم وما تخفي صدورهم اكبر قد بينا لكم الايات ان كنتم تعقلون ١١٨
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
لَا
تَتَّخِذُوْا
بِطَانَةً
مِّنْ
دُوْنِكُمْ
لَا
یَاْلُوْنَكُمْ
خَبَالًا ؕ
وَدُّوْا
مَا
عَنِتُّمْ ۚ
قَدْ
بَدَتِ
الْبَغْضَآءُ
مِنْ
اَفْوَاهِهِمْ ۖۚ
وَمَا
تُخْفِیْ
صُدُوْرُهُمْ
اَكْبَرُ ؕ
قَدْ
بَیَّنَّا
لَكُمُ
الْاٰیٰتِ
اِنْ
كُنْتُمْ
تَعْقِلُوْنَ
۟
اے ایمان لانے والو ! اپنی جماعت کے لوگوں کے سوا دوسروں کو اپنا راز دار نہ بناؤ۔ وہ تمہاری خرابی کے کسی موقع سے فائدہ اٹھانے میں نہیں چوکتے ۔ تمہیں جس چیز سے نقصان پہنچے وہی ان کو محبوب ہے ۔ ان کے دل کا بغض ان کے منہ سے نکلا پڑتا ہے اور جو کچھ وہ اپنے سینوں میں چھپائے ہوئے ہیں وہ اس سے شدید تر ہے ۔ ہم نے تمہیں صاف صاف ہدایات دے دی ہیں ‘ اگر تم عقل رکھتے ہو (تو ان سے تعلق رکھنے میں احتیاط برتوگے )
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کافر اور منافق مسلمان کے دوست نہیں انہیں اپنا ہم راز نہ بناؤ ٭٭…
اللہ تعالیٰ ایمانداروں کو کافروں اور منافقوں کی دوستی اور ہم راز ہونے سے روکتا ہے کہ یہ تو تمہارے دشمن ہیں ان کی چکنی چپڑی باتوں میں خوش نہ ہو جانا اور ان کے مکر کے پھندے میں پھنس نہ جانا ورنہ موقعہ پا کر یہ تمہیں سخت ضرر پہنچائیں گے اور
کافر اور منافق مسلمان کے دوست نہیں انہیں اپنا ہم راز نہ بناؤ ٭٭…
اللہ تعالیٰ ایمانداروں کو کافروں اور منافقوں کی دوستی اور ہم راز ہونے سے روکتا ہے کہ یہ