الواقعة 56:88 فاما ان كان من المقربين ٨٨
فَاَمَّاۤ
اِنْ
كَانَ
مِنَ
الْمُقَرَّبِیْنَ
۟ۙ
Phir woh marne wala agar muqarrabin (near to Allah) mein se hon
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
احوال موت ٭٭…
یہاں وہ احوال بیان ہو رہے ہیں جو موت کے وقت، سکرات کے وقت، دنیا کی آخری ساعت میں، انسانوں کے ہوتے ہیں کہ یا تو وہ اعلیٰ درجہ کا اللہ کا مقرب ہے یا اس سے کم درج کا ہے جن کے داہنے ہاتھ میں نامہ اعمال دیا جائے گا۔ یا بالکل بدنصیب ہے جو اللہ سے جاہل رہا اور راہ حق سے غافل رہا۔
فرماتا ہے کہ
احوال موت ٭٭…
یہاں وہ احوال بیان ہو رہے ہیں جو موت کے وقت، سکرات کے وقت، دنیا کی آخری ساعت میں، انسانوں کے ہوتے ہیں کہ یا تو وہ اعلیٰ درجہ کا اللہ کا مق