سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

056الواقعة 56:86 فلولا ان كنتم غير مدينين ٨٦

56:86
فَلَوْلَاۤ
اِنْ
كُنْتُمْ
غَیْرَ
مَدِیْنِیْنَ
۟ۙ
پھر کیوں نہیں ، اگر تم محکوم نہیں ہو
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

عالم نزع کی بےبسی ٭٭

اسی مضمون کی آیتیں سورۃ القیامہ میں بھی ہیں «كَلَّا إِذَا بَلَغَتِ التَّرَاقِيَ» * «وَقِيلَ مَنْ رَاقٍ» * «وَظَنَّ أَنَّهُ الْفِرَاقُ» * «وَالْتَفَّتِ السَّاقُ بِالسَّاقِ» * «إِلَى رَبِّكَ يَوْمَئِذٍ الْمَسَاقُ» [75-القیامۃ:26-30] ‏ فرماتا ہے کہ ایک شخص اپنے آخری وقت م

…
عالم نزع کی بےبسی ٭٭

اسی مضمون کی آیتیں سورۃ القیامہ میں بھی ہیں «كَلَّا إِذَا بَلَغَتِ التَّرَاقِيَ» * «وَقِيلَ مَنْ رَاقٍ» * «وَظَنَّ أَنَّهُ ال

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 56, صفحہ 537, جوز 27

75. پس نہیں ، میں قسم کھاتا ہوں ستاروں کے مواقع کی 76. اور اگر تم غور کرو تو یہ بہت بڑی قسم ہے 77. بے شک یہ ایک عزت والا قرآن ہے 78. ایک محفوظ کتاب میں 79. اس کو وہی چھوتے ہیں جوپاک بنائے گئے ہیں 80. اترا ہوا ہے پروردگار عالم کی طرف سے 81. پھر کیا تم اس کلام کے ساتھ بے اعتنائی برتتے ہو 82. اور تم اپنا حصہ یہی لیتے ہو کہ تم اس کو جھٹلاتے ہو 83. پھر کیوں نہیں ، جب کہ جان حلق میں پہنچتی ہے 84. اور تم اس وقت دیکھ رہے ہوتے ہو 85. اور ہم تم سے زیادہ اس شخص سے قریب ہوتے ہیں مگر تم نہیں دیکھتے 86. پھر کیوں نہیں ، اگر تم محکوم نہیں ہو 87. تو تم اس جان کو کیوں نہیں لوٹالاتے، اگر تم سچے ہو 88. پس اگر وہ مقربین میں سے ہو 89. تو راحت ہے اورعمدہ روزی ہے اور نعمت کاباغ ہے 90. اوراگر وہ اصحابِ یمین میں سے ہو 91. تو تمھارے لیے سلامتی، تو اصحاب یمین میں سے ہے 92. اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہ لوگوں میں سے ہو 93. تو گرم پانی کی ضیافت ہے 94. اورجہنم میں داخل ہونا 95. بے شک یہ قطعی حق ہے 96. پس تم اپنے عظیم رب کے نام کی تسبیح کرو

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔