سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

056الواقعة 56:83 فلولا اذا بلغت الحلقوم ٨٣

56:83
فَلَوْلَاۤ
اِذَا
بَلَغَتِ
الْحُلْقُوْمَ
۟ۙ
بھلا جب روح گلے میں آ پہنچتی ہے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

عالم نزع کی بےبسی ٭٭

اسی مضمون کی آیتیں سورۃ القیامہ میں بھی ہیں «كَلَّا إِذَا بَلَغَتِ التَّرَاقِيَ» * «وَقِيلَ مَنْ رَاقٍ» * «وَظَنَّ أَنَّهُ الْفِرَاقُ» * «وَالْتَفَّتِ السَّاقُ بِالسَّاقِ» * «إِلَى رَبِّكَ يَوْمَئِذٍ الْمَسَاقُ» [75-القیامۃ:26-30] ‏ فرماتا ہے کہ ایک شخص اپنے آخری وقت م

…
عالم نزع کی بےبسی ٭٭

اسی مضمون کی آیتیں سورۃ القیامہ میں بھی ہیں «كَلَّا إِذَا بَلَغَتِ التَّرَاقِيَ» * «وَقِيلَ مَنْ رَاقٍ» * «وَظَنَّ أَنَّهُ ال

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 56, صفحہ 537, جوز 27

75. ہمیں تاروں کی منزلوں کی قسم 76. اور اگر تم سمجھو تو یہ بڑی قسم ہے 77. کہ یہ بڑے رتبے کا قرآن ہے 78. (جو) کتاب محفوظ میں (لکھا ہوا ہے) 79. اس کو وہی ہاتھ لگاتے ہیں جو پاک ہیں 80. پروردگار عالم کی طرف سے اُتارا گیا ہے 81. کیا تم اس کلام سے انکار کرتے ہو؟ 82. اور اپنا وظیفہ یہ بناتے ہو کہ (اسے) جھٹلاتے ہو 83. بھلا جب روح گلے میں آ پہنچتی ہے 84. اور تم اس وقت کی (حالت کو) دیکھا کرتے ہو 85. اور ہم اس (مرنے والے) سے تم سے بھی زیادہ نزدیک ہوتے ہیں لیکن تم کو نظر نہیں آتے 86. پس اگر تم کسی کے بس میں نہیں ہو 87. تو اگر سچے ہو تو روح کو پھیر کیوں نہیں لیتے؟ 88. پھر اگر وہ (خدا کے) مقربوں میں سے ہے 89. تو (اس کے لئے) آرام اور خوشبودار پھول اور نعمت کے باغ ہیں 90. اور اگر وہ دائیں ہاتھ والوں میں سے ہے 91. تو (کہا جائے گا کہ) تجھ پر داہنے ہاتھ والوں کی طرف سے سلام 92. اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہوں میں سے ہے 93. تو (اس کے لئے) کھولتے پانی کی ضیافت ہے 94. اور جہنم میں داخل کیا جانا 95. یہ (داخل کیا جانا یقیناً صحیح یعنی) حق الیقین ہے 96. تو تم اپنے پروردگار بزرگ کے نام کی تسبیح کرتے رہو

- Fatah Muhammad Jalandhari

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔