سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
056

الواقعة 56:79 لا يمسه الا المطهرون ٧٩

56:79
لَّا
یَمَسُّهٗۤ
اِلَّا
الْمُطَهَّرُوْنَ
۟ؕ
جسے مُطَہَّرین کےسوا کوئی چُھو نہیں سکتا۔ 1
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

قرآن کا مقام ٭٭

ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں اللہ کی یہ قسمیں کلام کو شروع کرنے کے لیے ہوا کرتی ہیں۔ لیکن یہ قول ضعیف ہے۔

جمہور فرماتے ہیں یہ قسمیں ہیں اور ان میں ان چیزوں کی عظمت کا اظہار بھی ہے، بعض مفسرین کا قول ہے کہ یہاں پر «لا» زائد ہے اور «إِنَّهُ لَقُرْآنٌ كَرِيمٌ» [56-الواقعہ:77] ‏ جواب ق

…
قرآن کا مقام ٭٭

ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں اللہ کی یہ قسمیں کلام کو شروع کرنے کے لیے ہوا کرتی ہیں۔ لیکن یہ قول ضعیف ہے۔

جمہور فرماتے ہیں یہ قسمیں ہیں ا

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 56, صفحہ 537, جوز 27

75. پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں تاروں کے مواقع کی 76. اور اگر تم سمجھو تو یہ بہت بڑی قسم ہے 77. کہ یہ ایک بلند پایہ قرآن ہے، 78. ایک محفوظ کتاب میں ثَبَت، 79. جسے مُطَہَّرین کےسوا کوئی چُھو نہیں سکتا۔ 80. یہ رب العالمین کا نازل کردہ ہے 81. پھر کیا اِس کلام کے ساتھ تم بے اعتنائی برتتے ہو، 82. اور اِس نعمت میں اپنا حصّہ تم نے یہ رکھا ہے کہ اِسے جُھٹلاتے ہو؟ 83. تو جب مرنے والے کی جان حلق تک پہنچ چکی ہوتی ہے 84. اور تم آنکھوں سے دیکھ رہے ہوتے ہو کہ وہ مر رہا ہے، 85. اُس وقت تمہاری بہ نسبت ہم اُس کے زیادہ قریب ہوتے ہیں مگر تم کو نظر نہیں آتے 86. اب اگر تم کسی کے محکوم نہیں ہو اور اپنے اِس خیال میں سچے ہو، 87. اُس وقت اُس کی نکلتی ہوئی جان کو واپس کیوں نہیں لے آتے؟ 88. پھر وہ مرنے والا اگر مقربین میں سے ہو 89. تو اس کے لیے راحت اور عمدہ رزق اور نعمت بھری جنت ہے 90. اور اگر وہ اصحاب یمین میں سے ہو 91. تو اس کا استقبال یوں ہوتا ہے کہ سلام ہے تجھے، تو اصحاب الیمین میں سے ہے 92. اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہ لوگوں میں سے ہو 93. تو اس کی تواضع کے لیے کھولتا ہوا پانی ہے 94. اور جہنم میں جھونکا جانا 95. یہ سب کچھ قطعی حق ہے 96. پس اے نبیؐ ،اپنے رَبِّ عظیم کے نام کی تسبیح کرو۔

- Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔