سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
056

الواقعة 56:62 ولقد علمتم النشاة الاولى فلولا تذكرون ٦٢

صفحہ 536 · پارہ 27

وَلَقَدْ
عَلِمْتُمُ
النَّشْاَةَ
الْاُوْلٰی
فَلَوْلَا
تَذَكَّرُوْنَ
۟
اور تم پہلی پیدائش کو جانتے ہو، پھر کیوں سبق نہیں لیتے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

Tafsir Ibn Kathir

منکرین قیامت کو جواب ٭٭

اللہ تعالیٰ قیامت کے منکرین کو لاجواب کرنے کے لیے قیامت کے قائم ہونے اور لوگوں کے دوبارہ جی اٹھنے کی دلیل دے رہا ہے، فرماتا ہے کہ جب ہم نے پہلی مرتبہ جبکہ تم کچھ نہ تھے تمہیں پیدا کر دیا تو اب فنا ہونے کے بعد جبکہ کچھ نہ کچھ تو تم رہو گے ہی۔ تمہیں دوبارہ پیدا کرنا ہم پر کیا گر

…
منکرین قیامت کو جواب ٭٭

اللہ تعالیٰ قیامت کے منکرین کو لاجواب کرنے کے لیے قیامت کے قائم ہونے اور لوگوں کے دوبارہ جی اٹھنے کی دلیل دے رہا ہے، فرماتا ہے

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

57. ہم نے تم کو پیدا کیا ہے، پھر تم تصدیق کیوں نہیں کرتے 58. کیا تم نے غور کیا اس چیز پر جو تم ٹپکاتے ہو 59. کیا تم اس کو بناتے ہو یا ہم ہیں بنانے والے 60. ہم نے تمھارے درمیان موت مقدر کی ہے اور ہم اس سے عاجز نہیں 61. کہ تمھاری جگہ تمھارے جیسے پیداکردیں اور تم کوایسی صورت میں بنادیں جن کو تم جانتے نہیں 62. اور تم پہلی پیدائش کو جانتے ہو، پھر کیوں سبق نہیں لیتے 63. کیا تم نے غور کیا اس چیز پر جو تم بوتے ہو 64. کیا تم اس کو اُگاتے ہو یا ہم ہیں اُگانے والے 65. اگر ہم چاہیں تو اس کو ریزہ ریزہ کردیں ، پھر تم باتیں بناتے رہ جاؤ 66. ہم تو تاوان میں پڑگئے 67. بلکہ ہم بالکل محروم ہوگئے 68. کیا تم نے غور کیا اس پانی پر جو تم پیتے ہو 69. کیا تم نے اس کوبادل سے اُتارا ہے یا ہم ہیں اُتارنے والے 70. اگر ہم چاہیں تو اس کو سخت کھاری بنادیں پھر تم شکر کیوں نہیں کرتے 71. کیا تم نے غور کیا اس آگ پر جس کو تم جلاتے ہو 72. کیا تم نے پیداکیا ہے اس کے درخت کو یا ہم ہیں اس کے پیدا کرنے والے 73. ہم نے اس کو یاد دہانی بنایا ہے، اور مسافروں کے لیے فائدہ کی چیز 74. پس تم اپنے عظیم رب کے نام کی تسبیح کرو

- Maulana Wahiduddin Khan

پڑھنا جاری رکھیں

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔