سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
056

الواقعة 56:54 فشاربون عليه من الحميم ٥٤

56:54
فَشٰرِبُوْنَ
عَلَیْهِ
مِنَ
الْحَمِیْمِ
۟ۚ
پھر پیو گے اس پر کھولتا ہوا پانی۔
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

Tafsir Ibn Kathir

منکرین قیامت کو جواب ٭٭

اللہ تعالیٰ قیامت کے منکرین کو لاجواب کرنے کے لیے قیامت کے قائم ہونے اور لوگوں کے دوبارہ جی اٹھنے کی دلیل دے رہا ہے، فرماتا ہے کہ جب ہم نے پہلی مرتبہ جبکہ تم کچھ نہ تھے تمہیں پیدا کر دیا تو اب فنا ہونے کے بعد جبکہ کچھ نہ کچھ تو تم رہو گے ہی۔ تمہیں دوبارہ پیدا کرنا ہم پر کیا گر

…
منکرین قیامت کو جواب ٭٭

اللہ تعالیٰ قیامت کے منکرین کو لاجواب کرنے کے لیے قیامت کے قائم ہونے اور لوگوں کے دوبارہ جی اٹھنے کی دلیل دے رہا ہے، فرماتا ہے

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 56, صفحہ 536, جوز 27

41. اور بائیں والے ! کیا (ہی برا) حال ہوگا بائیں والوں کا 42. وہ ہوں گے تیز لو اور کھولتے ہوئے پانی میں 43. اور کالے دھوئیں کے سائے میں۔ 44. نہ وہ ٹھنڈا ہوگا اور نہ ہی سکون بخش۔ 45. یہ لوگ اس سے پہلے (دنیا میں) بڑے خوشحال تھے۔ 46. اور یہ اصرار کرتے تھے بہت بڑے گناہ پر۔ 47. اور وہ یہ کہا کرتے تھے کہ کیا ہم جب مرجائیں گے اور ہوجائیں مٹی اور ہڈیاں تو کیا پھر سے اٹھا کھڑے کیے جائیں گے ؟ 48. اور کیا ہمارے آباء و اَجداد بھی جو پہلے گزر چکے ہیں ؟ 49. اے نبی ﷺ !) آپ کہیے کہ یقینا پہلے بھی اور پچھلے بھی۔ 50. لازماً جمع کیے جائیں گے ایک مقرر دن کے طے شدہ وقت پر۔ 51. پھر تم اے گمراہو اور جھٹلانے والو 52. ضرور کھائو گے زقوم کے درخت سے۔ 53. پس اسی سے تم اپنے پیٹ بھرو گے۔ 54. پھر پیو گے اس پر کھولتا ہوا پانی۔ 55. اور ایسے پیو گے جیسے پیاس کا مارا اونٹ پیتا ہے۔ 56. یہ ہوگی ان کی ابتدائی ضیافت جزا کے دن۔

- بیان القرآن (ڈاکٹر اسرار احمد)

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔