سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
056

الواقعة 56:21 ولحم طير مما يشتهون ٢١

56:21
وَلَحْمِ
طَیْرٍ
مِّمَّا
یَشْتَهُوْنَ
۟ؕ
اور پرندوں کے گوشت پیش کریں گے کہ جس پرندے کا چاہیں استعمال کریں
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

Tafsir Ibn Kathir

جنت کی نعمتیں ٭٭

اس شراب سے انہیں درد سر ہو نہ ان کی عقل زائل ہو بلکہ باوجود پورے سرور اور کیف کے عقل و حواس اپنی جگہ قائم رہیں گے اور کامل لذت حاصل ہو گی۔

شراب میں چار صفتیں ہیں نشہ، سر درد، قے اور پیشاب، پس پروردگار عالم نے جنت کی شراب کا ذکر کر کے ان چاروں نقصانوں کی نفی کر دی کہ وہ شراب ان نقصان

…
جنت کی نعمتیں ٭٭

اس شراب سے انہیں درد سر ہو نہ ان کی عقل زائل ہو بلکہ باوجود پورے سرور اور کیف کے عقل و حواس اپنی جگہ قائم رہیں گے اور کامل لذت حاصل ہو

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 56, صفحہ 535, جوز 27

1. جب وہ ہونے والا واقعہ پیش آجائے گا 2. تو کوئی اس کے وقوع کو جھٹلانے والا نہ ہوگا۔ 3. وہ تہ وبالا کردینے والی آفت ہوگی۔ 4. زمین اس وقت یکبارگی ہلا ڈالی جائے گی 5. اور پہاڑ اس طرح ریزہ ریزہ کردیئے جائیں گے 6. کہ پراگندہ غبار بن کر رہ جائیں گے۔ 7. تم لوگ اس وقت تین گروہوں میں تقسیم ہوجاؤ گے ، 8. دائیں بازو والے ، سودائیں بازو والوں (کی خوش نصیبی کا کیا کہنا 9. اور بائیں بازو والے ، تو بائیں بازو والوں (کی بدنصیبی) کا کیا ٹھکانا 10. اور آگے والے تو پھر آگے والے ہی ہیں۔ 11. وہی تو مقرب لوگ ہیں۔ 12. نعمت بھری جنتوں میں رہیں گے۔ 13. اگلوں میں سے بہت ہوں گے 14. اور پچھلوں میں سے کم۔ 15. مرصع تختوں پر 16. تکئے لگائے آمنے سامنے بیٹھیں گے۔ 17. ان کی مجلسوں میں ابدی لڑکے 18. شراب چشمہ جاری سے لبریز پیالے ، اور کنٹر اور ساغر لئے دوڑتے پھرتے ہوں گے۔ 19. نہ ان کو اس سے جدا کیا جائے گا اور نہ وہ ختم ہوگا 20. اور وہ ان کے سامنے طرح طرح کے لذیذ پھل پیش کریں گے کہ جسے چاہیں چن لیں 21. اور پرندوں کے گوشت پیش کریں گے کہ جس پرندے کا چاہیں استعمال کریں 22. اور ان کے لئے خوبصورت آنکھوں والی حوریں ہوں گی ، 23. ایسی حسین جیسے چھپا کر رکھے ہوئے موتی۔ 24. یہ سب کچھ ان اعمال کی جزا کے طور پر انہیں ملے گا جو وہ دنیا میں کرتے رہے تھے۔ 25. وہاں وہ کوئی بےہودہ کلام یا گناہ کی بات نہ سنیں گے۔ 26. جو بات بھی ہوگی ٹھیک ٹھیک ہوگی۔ “

- Fe Zilal al-Qur'an

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔