سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

056الواقعة 56:13 ثلة من الاولين ١٣

56:13
ثُلَّةٌ
مِّنَ
الْاَوَّلِیْنَ
۟ۙ
وہ بہت سے تو اگلے لوگوں میں سے ہوں گے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

مقربین کون ہیں اور اولین کون؟ ٭٭

ارشاد ہوتا ہے کہ مقربین خاص بہت سے پہلوں میں ہیں اور کچھ پچھلوں میں سے بھی ہیں، ان اوّلین و آخرین کی تفسیر میں کئی قول ہیں، مثلاً اگلی امتوں میں سے اور اس امت میں سے، امام ابن جریر رحمہ اللہ اسی قول کو پسند کرتے ہیں اور اس حدیث کو بھی اس قول کی پختگی میں پیش کرتے ہیں

…
مقربین کون ہیں اور اولین کون؟ ٭٭

ارشاد ہوتا ہے کہ مقربین خاص بہت سے پہلوں میں ہیں اور کچھ پچھلوں میں سے بھی ہیں، ان اوّلین و آخرین کی تفسیر میں کئی قول

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 56, صفحہ 534, جوز 27

1. جب واقع ہونے والی واقع ہوجائے 2. اس کے واقع ہونے میں کچھ جھوٹ نہیں 3. کسی کو پست کرے کسی کو بلند 4. جب زمین بھونچال سے لرزنے لگے 5. اور پہاڑ ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہوجائیں 6. پھر غبار ہو کر اُڑنے لگیں 7. اور تم لوگ تین قسم ہوجاؤ 8. تو داہنے ہاتھ والے (سبحان الله) داہنے ہاتھ والے کیا (ہی چین میں) ہیں 9. اور بائیں ہاتھ والے (افسوس) بائیں ہاتھ والے کیا (گرفتار عذاب) ہیں 10. اور جو آگے بڑھنے والے ہیں (ان کا کیا کہنا) وہ آگے ہی بڑھنے والے ہیں 11. وہی (خدا کے) مقرب ہیں 12. نعمت کے بہشتوں میں 13. وہ بہت سے تو اگلے لوگوں میں سے ہوں گے 14. اور تھوڑے سے پچھلوں میں سے 15. (لعل و یاقوت وغیرہ سے) جڑے ہوئے تختوں پر 16. آمنے سامنے تکیہ لگائے ہوئے 17. نوجوان خدمت گزار جو ہمیشہ (ایک ہی حالت میں) رہیں گے ان کے آس پاس پھریں گے 18. یعنی آبخورے اور آفتابے اور صاف شراب کے گلاس لے لے کر 19. اس سے نہ تو سر میں درد ہوگا اور نہ ان کی عقلیں زائل ہوں گی 20. اور میوے جس طرح کے ان کو پسند ہوں 21. اور پرندوں کا گوشت جس قسم کا ان کا جی چاہے 22. اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں 23. جیسے (حفاظت سے) تہہ کئے ہوئے (آب دار) موتی 24. یہ ان اعمال کا بدلہ ہے جو وہ کرتے تھے 25. وہاں نہ بیہودہ بات سنیں گے اور نہ گالی گلوچ 26. ہاں ان کا کلام سلام سلام (ہوگا)

- Fatah Muhammad Jalandhari

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔