سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
056

الواقعة 56:13 ثلة من الاولين ١٣

56:13
ثُلَّةٌ
مِّنَ
الْاَوَّلِیْنَ
۟ۙ
اگلوں میں سے بہت ہوں گے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

مقربین کون ہیں اور اولین کون؟ ٭٭

ارشاد ہوتا ہے کہ مقربین خاص بہت سے پہلوں میں ہیں اور کچھ پچھلوں میں سے بھی ہیں، ان اوّلین و آخرین کی تفسیر میں کئی قول ہیں، مثلاً اگلی امتوں میں سے اور اس امت میں سے، امام ابن جریر رحمہ اللہ اسی قول کو پسند کرتے ہیں اور اس حدیث کو بھی اس قول کی پختگی میں پیش کرتے ہیں

…
مقربین کون ہیں اور اولین کون؟ ٭٭

ارشاد ہوتا ہے کہ مقربین خاص بہت سے پہلوں میں ہیں اور کچھ پچھلوں میں سے بھی ہیں، ان اوّلین و آخرین کی تفسیر میں کئی قول

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 56, صفحہ 534, جوز 27

1. جب وہ ہونے والا واقعہ پیش آ جائے گا 2. تو کوئی اس کے وقوع کو جُھٹلانے والا نہ ہوگا۔ 3. وہ تہ و بالا کر دینے والی آفت ہوگی۔ 4. زمین اس وقت یکبارگی ہلا ڈالی جائے گی 5. اور پہاڑ اس طرح ریزہ ریزہ کر دیے جائیں گے 6. کہ پراگندہ غبار بن کر رہ جائیں گے 7. تم لوگ اُس وقت تین گروہوں میں تقسیم ہو جاؤ گے 8. دائیں بازو والے، سودائیں بازو والوں (کی خوش نصیبی)کا کیا کہنا 9. اور بائیں بازو والے، تو بائیں بازو والوں(کی بد نصیبی)کا کیا ٹھکانا 10. اور آگے والے تو پھر آگے والے ہی ہیں۔ 11. وہی تو مقرب لوگ ہیں 12. نعمت بھری جنتوں میں رہیں گے 13. اگلوں میں سے بہت ہوں گے 14. اور پچھلوں میں سے کم۔ 15. مرصع تختوں پر 16. تکیے لگا ئے آمنے سامنے بیٹھیں گے 17. اُن کی مجلسوں میں اَبَدی لڑکے شرابِ چشمہٴ جاری سے 18. لبریز پیالے کنٹر اور ساغر لیے دوڑتے پھرتے ہونگے 19. جسے پی کر نہ ان کا سر چکرائے گا نہ ان کی عقل میں فتور آئے گا۔ 20. اور وہ اُن کے سامنے طرح طرح کے لذیذ پھل پیش کریں گے جسے چاہیں چن لیں 21. اور پرندوں کا گوشت پیش کریں گے کہ جس پرندےکا چاہیں استعمال کریں۔ 22. اور ان کے لیے خوبصورت آنکھوں والی حوریں ہونگی 23. ایسی حسین جیسے چُھپا کر رکھے ہوئے موتی۔ 24. یہ سب کچھ اُن اعمال کی جزا کے طور پر انہیں ملے گا جو وہ دنیا میں کرتے رہے تھے 25. وہاں وہ کوئی بیہودہ کلام یا گناہ کی بات نہ سنیں گے 26. جو بات بھی ہوگی ٹھیک ٹھیک ہوگی۔

- Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔