القصص 28:53 واذا يتلى عليهم قالوا امنا به انه الحق من ربنا انا كنا من قبله مسلمين ٥٣
وَاِذَا
یُتْلٰی
عَلَیْهِمْ
قَالُوْۤا
اٰمَنَّا
بِهٖۤ
اِنَّهُ
الْحَقُّ
مِنْ
رَّبِّنَاۤ
اِنَّا
كُنَّا
مِنْ
قَبْلِهٖ
مُسْلِمِیْنَ
۟
اور جب یہ اُن کو سُنایا جاتا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ ”ہم اِس پر ایمان لائے، یہ واقعی حق ہے ہمارے ربّ کی طرف سے، ہم تو پہلے ہی سے مسلم ہیں۔“1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اہل کتاب علماء ٭٭…
اہل کتاب کے علماء درحقیقت اللہ کے دوست تھے ان کے پاکیزہ اوصاف بیان ہو رہے ہیں کہ وہ قرآن کو مانتے ہیں جیسے فرمان ہے «الَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَتْلُونَهُ حَقَّ تِلَاوَتِهِ أُولَـٰئِكَ يُؤْمِنُونَ بِهِ» [2-البقرة:121] ” جنہیں ہم نے کتاب دی ہے اور وہ سمجھ بوجھ کر پڑھتے
اہل کتاب علماء ٭٭…
اہل کتاب کے علماء درحقیقت اللہ کے دوست تھے ان کے پاکیزہ اوصاف بیان ہو رہے ہیں کہ وہ قرآن کو مانتے ہیں جیسے فرمان ہے «الَّذِينَ آتَيْ