القمر 54:9 ۞ كذبت قبلهم قوم نوح فكذبوا عبدنا وقالوا مجنون وازدجر ٩
كَذَّبَتْ
قَبْلَهُمْ
قَوْمُ
نُوْحٍ
فَكَذَّبُوْا
عَبْدَنَا
وَقَالُوْا
مَجْنُوْنٌ
وَّازْدُجِرَ
۟
ان سے پہلے نوح کی قوم نے جھٹلایا، انھوں نے ہمارے بندے کی تکذیب کی اور کہا کہ دیوانہ ہے اور جھڑک دیا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دیرینہ انداز کفر ٭٭…
یعنی اے نبی! آپ کی اس امت سے پہلے امت نوح نے بھی اپنے نبی کو جو ہمارے بندے نوح تھے تکذیب کی، اسے مجنون کہا اور ہر طرح ڈانٹا، ڈپٹا اور دھمکایا، صاف کہہ دیا تھا کہ «قَالُوا لَئِن لَّمْ تَنتَهِ يَا نُوحُ لَتَكُونَنَّ مِنَ الْمَرْجُومِينَ» [26-الشعراء:116] ” اے نوح علیہ السلام اگ
دیرینہ انداز کفر ٭٭…
یعنی اے نبی! آپ کی اس امت سے پہلے امت نوح نے بھی اپنے نبی کو جو ہمارے بندے نوح تھے تکذیب کی، اسے مجنون کہا اور ہر طرح ڈانٹا، ڈپٹا ا