سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
068

القلم 68:21 فتنادوا مصبحين ٢١

68:21
فَتَنَادَوْا
مُصْبِحِیْنَ
۟ۙ
پس صبح کو انھوں نے ایک دوسرے کوپکارا
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

سیاہ رات اور کٹی ہوئی کھیتی ٭٭

یہاں ان کافروں کی جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کو جھٹلا رہے تھے مثال بیان ہو رہی ہے کہ جس طرح یہ باغ والے تھے کہ اللہ کی نعمت کی ناشکری کی اور اللہ کے عذابوں میں اپنے آپ کو ڈل دیا، یہی حالت ان کافروں کی ہے کہ اللہ کی نعمت یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ک

…
سیاہ رات اور کٹی ہوئی کھیتی ٭٭

یہاں ان کافروں کی جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کو جھٹلا رہے تھے مثال بیان ہو رہی ہے کہ جس طرح یہ باغ والے تھ

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 68, صفحہ 565, جوز 29

17. ہم نے ان کو آزمائش میں ڈالا ہے، جس طرح ہم نے باغ والوں کو آزمائش میں ڈالا تھا جب کہ انھوں نے قسم کھائی کہ وہ صبح سویرے ضرور اس کا پھل توڑیں گے 18. اور انھوں نے ان شاء اللہ نہیں کہا 19. پس اس باغ پر تیرے رب کی طرف سے ایک پھرنے والا پھر گیا اور وہ سورہے تھے 20. پھر صبح کو وہ ایسا رہ گیا جیسے کٹی ہوئی فصل 21. پس صبح کو انھوں نے ایک دوسرے کوپکارا 22. کہ اپنے کھیت پر سویرے چلو اگر تم کو پھل توڑنا ہے 23. پھر وہ چل پڑے اور وہ آپس میں چپکے چپکے کہہ رہے تھے 24. کہ آج کوئی محتاج تمھارے پاس باغ میں نہ آنے پائے 25. اور وہ اپنے کو نہ دینے پر قادر سمجھ کر چلے 26. پھر جب باغ کو دیکھا تو کہا کہ ہم راستہ بھول گئے 27. بلکہ ہم محروم ہوگئے 28. ان میں جو بہتر آدمی تھا اس نے کہا،میں نے تم سے نہیں کہاتھا کہ تم لوگ تسبیح کیوں نہیں کرتے 29. انھوں نے کہا کہ ہمارا رب پاک ہےبے شک ہم ظالم تھے 30. پھر وہ آپس میں ایک دوسرے کو الزام دینے لگے 31. انھوں نے کہا، افسوس ہے ہم پر، بے شک ہم حد سے نکلنے والے لوگ تھے 32. شاید ہمارا رب ہم کو اس سے اچھا باغ اس کے بدلے میں دے دے، ہم اسی کی طرف رجوع ہوتے ہیں 33. اسی طرح آتا ہے عذاب ،اور آخرت کا عذاب اس سے بھی بڑا ہے،کاش یہ لوگ جانتے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔