المؤمنون 23:98 واعوذ بك رب ان يحضرون ٩٨
وَاَعُوْذُ
بِكَ
رَبِّ
اَنْ
یَّحْضُرُوْنِ
۟
بلکہ اے میرے رب میں تو اس بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آئیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
برائی کے بدلے اچھائی ٭٭…
سختیوں کے اترنے کے وقت کی دعا تعلیم ہو رہی ہے کہ اگر تو ان بدکاروں پر عذاب لائے اور میں ان میں موجود ہوں۔ تو مجھے ان عذابوں سے بچا لینا۔ مسند احمد اور ترمذی شریف کی حدیث میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاؤں میں یہ جملہ بھی ہوتا تھا کہ اے اللہ جب تو کسی قوم کے ساتھ
برائی کے بدلے اچھائی ٭٭…
سختیوں کے اترنے کے وقت کی دعا تعلیم ہو رہی ہے کہ اگر تو ان بدکاروں پر عذاب لائے اور میں ان میں موجود ہوں۔ تو مجھے ان عذابوں سے