المؤمنون 23:80 وهو الذي يحيي ويميت وله اختلاف الليل والنهار افلا تعقلون ٨٠
وَهُوَ
الَّذِیْ
یُحْیٖ
وَیُمِیْتُ
وَلَهُ
اخْتِلَافُ
الَّیْلِ
وَالنَّهَارِ ؕ
اَفَلَا
تَعْقِلُوْنَ
۟
وہی زندگی بخشتا ہے اور وہی موت دیتا ہے۔ گردش لیل و نہار اسی کے قبضہ میں ہے۔ کیا تمہاری سمجھ میں یہ بات نہیں آتی ؟ “
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جرائم کی سزا پانے کی باوجود نیک نہ بن سکے ٭٭…
فرماتا ہے کہ ہم نے انہیں ان کی برائیوں کی وجہ سے سختیوں اور مصیبتوں میں بھی مبتلا کیا لیکن تاہم نہ تو انہوں نے اپنا کفر چھوڑا نہ اللہ کی طرف جھکے بلکہ کفر و ضلالت پر اڑے رہے۔ نہ ان کے دل نرم ہوئے نہ یہ سچے دل سے ہماری طرف متوجہ ہوئے نہ دعا کے لیے ہاتھ اٹھا
جرائم کی سزا پانے کی باوجود نیک نہ بن سکے ٭٭…
فرماتا ہے کہ ہم نے انہیں ان کی برائیوں کی وجہ سے سختیوں اور مصیبتوں میں بھی مبتلا کیا لیکن تاہم نہ تو انہو