المؤمنون 23:77 حتى اذا فتحنا عليهم بابا ذا عذاب شديد اذا هم فيه مبلسون ٧٧
حَتّٰۤی
اِذَا
فَتَحْنَا
عَلَیْهِمْ
بَابًا
ذَا
عَذَابٍ
شَدِیْدٍ
اِذَا
هُمْ
فِیْهِ
مُبْلِسُوْنَ
۟۠
البتہ جب نوبت یہاں تک پینچ جائے گی کہ ہم ان پر سخت عذاب کا دروازہ کھول دیں گے تو یکا یک تم دیکھو گے کہ اس حالت میں وہ ہر خیر سے مایوس ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جرائم کی سزا پانے کی باوجود نیک نہ بن سکے ٭٭…
فرماتا ہے کہ ہم نے انہیں ان کی برائیوں کی وجہ سے سختیوں اور مصیبتوں میں بھی مبتلا کیا لیکن تاہم نہ تو انہوں نے اپنا کفر چھوڑا نہ اللہ کی طرف جھکے بلکہ کفر و ضلالت پر اڑے رہے۔ نہ ان کے دل نرم ہوئے نہ یہ سچے دل سے ہماری طرف متوجہ ہوئے نہ دعا کے لیے ہاتھ اٹھا
جرائم کی سزا پانے کی باوجود نیک نہ بن سکے ٭٭…
فرماتا ہے کہ ہم نے انہیں ان کی برائیوں کی وجہ سے سختیوں اور مصیبتوں میں بھی مبتلا کیا لیکن تاہم نہ تو انہو