سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
023

المؤمنون 23:73 وانك لتدعوهم الى صراط مستقيم ٧٣

23:73
وَاِنَّكَ
لَتَدْعُوْهُمْ
اِلٰی
صِرَاطٍ
مُّسْتَقِیْمٍ
۟
تو ان سیدھے راستے کی طرف بلا رہا ہے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

قرآن کریم سے فرار ٭٭

اللہ تعالیٰ مشرکوں کے اس فعل پر اظہار کر رہا ہے جو وہ قرآن کے نہ سمجھنے اور اس میں غور وفکر نہ کرنے میں کر رہے تھے اور اس سے منہ پھیر لیتے تھے۔ حالانکہ اللہ تعالیٰ رب العزت نے ان پر اپنی وہ پاک اور برتر کتاب نازل فرمائی تھی جو کسی نبی پر نہیں اتاری گئی، یہ سب سے اکمل اشرف اور افض

…
قرآن کریم سے فرار ٭٭

اللہ تعالیٰ مشرکوں کے اس فعل پر اظہار کر رہا ہے جو وہ قرآن کے نہ سمجھنے اور اس میں غور وفکر نہ کرنے میں کر رہے تھے اور اس سے منہ پ

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 23, صفحہ 346, جوز 18

62. ہم کسی شخص کو اس کی مقدرت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتے ، اور ہمارے پاس ایک کتاب ہے (ہر ایک کا حال) ٹھیک ٹھیک بتا دینے والی ہے اور لوگوں پر ظلم بہر حال نہیں کیا جائے گا 63. مگر یہ لوگ اس معاملے سے بیخبر ہیں اور ان کے اعمال بھی اس طریقے سے (جس کا اوپر ذکر کیا گیا ہے) مختلف ہیں 64. (وہ اپنے یہ کرتوت کیے چلے جائیں گے) یہاں تک کہ جب ہم ان سے عیاشوں کو عذاب میں پکڑ لیں گے تو پھر وہ ڈگرانا شروع کردیں گے 65. اب بند کرو اپنی فریاد دفغان ، ہماری طرف سے اب کوئی مدد تمہیں نہیں ملنی 66. میری آیات سنائی جاتی تھیں تو تم ( رسول کی آواز سنتے ہی) الٹے پائوں بھاگ نکلتے تھے 67. اپنے گھمنڈ میں اس کو خاطر ہی میں نہ لاتے تھے ، اپنی چو پالیوں میں اس پر باتیں چھانٹتے اور بکواس کیا کرتے تھے 68. ’ تو کیا ان لوگوں نے کبھی اس بات پر غور نہیں کیا ؟ “ یا وہ کوئی ایسی بات لایا ہے جو کبھی ان کے اسلاف کے پاس نہ آئی تھی ؟ 69. یا یہ اپنے رسول سے کبھی واقف نہ تھے کہ اس بد کتے ہیں ؟ 70. یا یہ اس بات کے قائل ہیں کہ وہ مجنون ہے ؟ نہیں بلکہ وہ حق لایا ہے اور حق ہی ان کی اکثریت کو ناگوار ہے 71. اور حق اگر کہیں ان کی خواہشات کے پیچھے چلتا تو زمین اور آسمان اور ان کی ساری آبادی کا نظام درہم برہم ہوجاتا نہیں بلکہ ہم ان کا اپنا ہی ذکر ان کے پاس لائے ہیں اور وہ اپنے ذکر سے منہ موڑ رہے ہیں 72. کیا تو ان سے کچھ مانگ رہا ہے ؟ تیرے لیے تو تیرے رب کا دیا ہی بہتر ہے اور وہ بہترین رازق ہے 73. تو ان سیدھے راستے کی طرف بلا رہا ہے 74. مگر جو لوگ آخرت کو نہیں مانتے وہ راہ راست سے ہٹ کر چلنا چاہتے ہیں 75. اگر ہم ان پر رحم کریں اور تکلیف جس میں آج کل یہ مبتلا ہیں ، دور کردیں تو یہ اپنی سرکشی میں بالکل ہی بہک جائیں گے 76. ان کا حال تو یہ ہے کہ ہم نے انہیں تکلیف میں مبتلا کیا ، پھر بھی یہ اپنے رب کے آگے نہ جھے اور نہ عاجزی اختیار کرے ہیں 77. البتہ جب نوبت یہاں تک پینچ جائے گی کہ ہم ان پر سخت عذاب کا دروازہ کھول دیں گے تو یکا یک تم دیکھو گے کہ اس حالت میں وہ ہر خیر سے مایوس ہیں

- Fe Zilal al-Qur'an

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔