المؤمنون 23:41 فاخذتهم الصيحة بالحق فجعلناهم غثاء فبعدا للقوم الظالمين ٤١
فَاَخَذَتْهُمُ
الصَّیْحَةُ
بِالْحَقِّ
فَجَعَلْنٰهُمْ
غُثَآءً ۚ
فَبُعْدًا
لِّلْقَوْمِ
الظّٰلِمِیْنَ
۟
آخر کار ٹھیک ٹھیک حق کے مطابق ایک ہنگامہ عظیم نے ان کو آلیا اور ہم نے ان کو کچرا بناکر پھینک دیا۔۔۔۔۔ دور ہو ظالم قوم ! “
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عاد و ثمود کا تذکرہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرتا ہے کہ نوح علیہ السلام کے بعد بھی بہت سی امتیں آئیں جیسے عاد جو ان کے بعد آئی یا ثمود قوم جن پر چیخ کا عذاب آیا تھا۔ جیسے کہ اس آیت میں ہے ان میں بھی اللہ کے رسول علیہ السلام آئے اللہ کی عبادت اور اس کی توحید کی تعلیم دی۔ لیکن انہوں نے جھٹلایا، مخالفت کی، ا
عاد و ثمود کا تذکرہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرتا ہے کہ نوح علیہ السلام کے بعد بھی بہت سی امتیں آئیں جیسے عاد جو ان کے بعد آئی یا ثمود قوم جن پر چیخ کا عذاب