المؤمنون 23:24 فقال الملا الذين كفروا من قومه ما هاذا الا بشر مثلكم يريد ان يتفضل عليكم ولو شاء الله لانزل ملايكة ما سمعنا بهاذا في اباينا الاولين ٢٤
فَقَالَ
الْمَلَؤُا
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
مِنْ
قَوْمِهٖ
مَا
هٰذَاۤ
اِلَّا
بَشَرٌ
مِّثْلُكُمْ ۙ
یُرِیْدُ
اَنْ
یَّتَفَضَّلَ
عَلَیْكُمْ ؕ
وَلَوْ
شَآءَ
اللّٰهُ
لَاَنْزَلَ
مَلٰٓىِٕكَةً ۖۚ
مَّا
سَمِعْنَا
بِهٰذَا
فِیْۤ
اٰبَآىِٕنَا
الْاَوَّلِیْنَ
۟ۚ
” اس کی قوم کے جن سرداروں نے ماننے سے انکار کیا وہ کہنے لگے کہ ” یہ شخص کچھ نہیں ہے مگر ایک بشر تم ہی جیسا۔ اس کی غرض یہ ہے کہ تم پر برتری حاصل کرے۔ اللہ کو اگر بھیجنا ہوتا تو فرشتے بھیجتا۔ یہ بات تو ہم نے کبھی اپنے باپ دادا کے وقتوں میں سنی ہی نہیں (کہ بشر رسول بن کر آئے) ۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نوح علیہ السلام اور متکبر وڈیرے ٭٭…
نوح علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے بشیرونذیر بنا کر ان کی قوم کی طرف مبعوث فرمایا۔ آپ نے ان میں جا کر پیغام الٰہی پہنچایا کہ اللہ کی عبادت کرو اس کے سوا تمہاری عبادت کا حقدار کوئی نہیں۔ تم اللہ کے سوا اس کے ساتھ دوسروں کو پوجتے ہوئے اللہ سے ڈرتے نہیں ہو؟ قوم کے بڑوں
نوح علیہ السلام اور متکبر وڈیرے ٭٭…
نوح علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے بشیرونذیر بنا کر ان کی قوم کی طرف مبعوث فرمایا۔ آپ نے ان میں جا کر پیغام الٰہی پہن