وَلَقَدْ
خَلَقْنَا
فَوْقَكُمْ
سَبْعَ
طَرَآىِٕقَ ۖۗ
وَمَا
كُنَّا
عَنِ
الْخَلْقِ
غٰفِلِیْنَ
۟
اور ہم نے تمھارے اوپر سات راستے بنائے اور ہم مخلوق سے بے خبر نہیں ہوئے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
آسمان کی پیدائش مرحلہ وار ٭٭…
انسان کی پیدائش کا ذکر کر کے آسمانوں کی پیدائش کا بیان ہو رہا ہے «لَخَلْقُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ أَكْبَرُ مِنْ خَلْقِ النَّاسِ وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ» [ 40-غافر: 57 ] جن کی بناوٹ انسانی بناوٹ سے بہت بڑی بہت بھاری اور بہت بڑی صنعت والی ہے۔ س
آسمان کی پیدائش مرحلہ وار ٭٭…
انسان کی پیدائش کا ذکر کر کے آسمانوں کی پیدائش کا بیان ہو رہا ہے «لَخَلْقُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ أَكْبَرُ مِنْ خَلْقِ