المدثر 74:8 فاذا نقر في الناقور ٨
فَاِذَا
نُقِرَ
فِی
النَّاقُوْرِ
۟ۙ
جب صور میں پھونکا جائے گا۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ابتدائے وحی ٭٭…
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے صحیح بخاری میں مروی ہے کہ سب سے پہلے قرآن کریم کی یہی آیت «يٰٓاَيُّهَا الْمُدَّثِّرُ» [74-المدثر:1] نازل ہوئی ہے، لیکن جمہور کا قول یہ ہے کہ سب سے پہلی وحی «اِقْرَاْ باسْمِ رَبِّكَ الَّذِيْ خَلَقَ» [96-العلق:1] کی آیتیں ہیں جیسے اسی سورت کی تفسی
ابتدائے وحی ٭٭…
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے صحیح بخاری میں مروی ہے کہ سب سے پہلے قرآن کریم کی یہی آیت «يٰٓاَيُّهَا الْمُدَّثِّرُ» [74-المدثر:1] نا