سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
074

المدثر 74:12 وجعلت له مالا ممدودا ١٢

74:12
وَّجَعَلْتُ
لَهٗ
مَالًا
مَّمْدُوْدًا
۟ۙ
اور اسے میں نے بہت سا مال دیا پھیلا ہوا۔
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

جہنم کی ایک وادی، صعود اور ولید بن مغیرہ ٭٭

جس خبیث شخص نے اللہ کی نعمتوں کا کفر کیا اور قرآن کو انسانی قول کہا اس کی سزاؤں کا ذکر ہو رہا ہے، پہلے جو نعمتیں اس پر انعام ہوئی ہیں ان کا بیان ہو رہا ہے کہ ” یہ تن تنہا، خالی ہاتھ دنیا میں آیا تھا، مال اولاد دیا اور کچھ اس کے پاس نہ تھا پھر اللہ نے اسے ما

…
جہنم کی ایک وادی، صعود اور ولید بن مغیرہ ٭٭

جس خبیث شخص نے اللہ کی نعمتوں کا کفر کیا اور قرآن کو انسانی قول کہا اس کی سزاؤں کا ذکر ہو رہا ہے، پہلے جو ن

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 74, صفحہ 578, جوز 29

8. جب صور میں پھونکا جائے گا۔ 9. تو وہ دن بہت سخت دن ہوگا۔ 10. کافروں پر وہ ہلکا نہیں ہوگا۔ 11. آپ چھوڑ دیجیے مجھے اور جس کو میں نے اکیلا پیدا کیا۔ 12. اور اسے میں نے بہت سا مال دیا پھیلا ہوا۔ 13. اور نگاہوں کے سامنے رہنے والے بیٹے دیے۔ 14. اور میں نے اس کے لیے ہر قسم کا سامان خوب اچھی طرح سے تیار کردیا۔ 15. پھر وہ چاہتا ہے کہ میں اسے اور بھی دوں ! 16. ہرگز نہیں ! وہ تو ہماری آیات کا مخالف (اور دشمن بن گیا) ہے۔ 17. میں اسے عنقریب ایک سخت چڑھائی چڑھوائوں گا۔ 18. اس نے غور کیا اور کچھ اندازہ کیا۔ 19. پس ہلاک ہوجائے اس نے کیسا غلط اندازہ ٹھہرایا۔ 20. پھر ہلاک ہوجائے اس نے کیسا غلط اندازہ ٹھہرایا۔ 21. پھر اس نے دیکھا۔ 22. پھر تیوری چڑھائی اور منہ بسورا۔ 23. پھر پیٹھ پھیری اور تکبر کیا۔ 24. پھر اس نے کہا کہ یہ تو بس جادو ہے جو پہلے سے چلا آ رہا ہے۔ 25. یہ نہیں ہے مگر انسان کا کلام۔ 26. میں عنقریب اسے ڈالوں گا سقر (دوزخ) میں ! 27. اور تمہیں کیا معلوم کہ وہ سقر کیا ہے ؟ 28. وہ نہ تو باقی رہنے دے گی اور نہ چھوڑے گی ! 29. انسان کی کھال کو جھلسا ڈالنے والی۔ 30. اس پر انیس (19) داروغے مقرر ہیں۔ 31. اور ہم نے نہیں مقرر کیے جہنم کے داروغے مگر فرشتے اور ہم نے نہیں ٹھہرائی ان کی یہ تعداد مگر کافروں کی آزمائش کے لیے تاکہ جنہیں کتاب دی گئی تھی انہیں یقین آجائے اور جو اہل ایمان ہیں وہ ایمان میں بڑھیں اور نہ شک میں پڑیں اہل کتاب اور اہل ایمان اور تاکہ کہیں وہ لوگ جن کے دلوں میں روگ ہے اور کفار بھی کہ بھلا اس سے اللہ کی کیا مراد ہے ؟ اسی طرح اللہ گمراہ کردیتا ہے جس کو چاہتا ہے اور ہدایت دیتا ہے جس کو چاہتا ہے۔ اور کوئی نہیں جانتا آپ کے رب کے لشکروں کو سوائے اس کے۔ اور یہ آیات صرف انسانوں کی یاد دہانی کے لیے ہیں۔

- بیان القرآن (ڈاکٹر اسرار احمد)

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔