المائدة 5:67 ۞ يا ايها الرسول بلغ ما انزل اليك من ربك وان لم تفعل فما بلغت رسالته والله يعصمك من الناس ان الله لا يهدي القوم الكافرين ٦٧
یٰۤاَیُّهَا
الرَّسُوْلُ
بَلِّغْ
مَاۤ
اُنْزِلَ
اِلَیْكَ
مِنْ
رَّبِّكَ ؕ
وَاِنْ
لَّمْ
تَفْعَلْ
فَمَا
بَلَّغْتَ
رِسَالَتَهٗ ؕ
وَاللّٰهُ
یَعْصِمُكَ
مِنَ
النَّاسِ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
لَا
یَهْدِی
الْقَوْمَ
الْكٰفِرِیْنَ
۟
اے پیغمبر جو ارشادات خدا کی طرف سے تم پر نازل ہوئے ہیں سب لوگوں کو پہنچا دو اور اگر ایسا نہ کیا تو تم خدا کے پیغام پہنچانے میں قاصر رہے (یعنی پیغمبری کا فرض ادا نہ کیا) اور خدا تم کو لوگوں سے بچائے رکھے گا بیشک خدا منکروں کو ہدایت نہیں دیتا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالٰی کے کسی حکم کو چھپایا نہیں ٭٭…
اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو رسول کے پیارے خطاب سے آواز دے کر اللہ تعالیٰ حکم نے دیا ہے کہ ” اللہ تعالیٰ کے کل احکام لوگوں کو پہنچا دو “۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ایسا ہی کیا۔
صحیح بخاری میں ہے ام المؤمنین سیدہ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالٰی کے کسی حکم کو چھپایا نہیں ٭٭…
اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو رسول کے پیارے خطاب سے آواز دے کر اللہ تعالیٰ ح