المائدة 5:66 ولو انهم اقاموا التوراة والانجيل وما انزل اليهم من ربهم لاكلوا من فوقهم ومن تحت ارجلهم منهم امة مقتصدة وكثير منهم ساء ما يعملون ٦٦
وَلَوْ
اَنَّهُمْ
اَقَامُوا
التَّوْرٰىةَ
وَالْاِنْجِیْلَ
وَمَاۤ
اُنْزِلَ
اِلَیْهِمْ
مِّنْ
رَّبِّهِمْ
لَاَكَلُوْا
مِنْ
فَوْقِهِمْ
وَمِنْ
تَحْتِ
اَرْجُلِهِمْ ؕ
مِنْهُمْ
اُمَّةٌ
مُّقْتَصِدَةٌ ؕ
وَكَثِیْرٌ
مِّنْهُمْ
سَآءَ
مَا
یَعْمَلُوْنَ
۟۠
اور اگر وہ تورات اور انجیل کی پابندی کرتے اور اس کی جوان پر ان کے رب کی طرف سے اتارا گیا ہے تو وہ کھاتے اپنے اوپر سے اور اپنے قدموں کے نیچے سے کچھ لوگ ان میں سیدھی راہ پر ہیں لیکن زیادہ ان میں ایسے ہیں جو بہت برا کر رہے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بخل سے بچو اور فضول خرچی سے ہاتھ روکو ٭٭…
اللہ تعالیٰ ملعون یہودیوں کا ایک خبیث قول بیان فرما رہا ہے کہ ” یہ اللہ کو بخیل کہتے تھے، یہی لوگ اللہ کو فقیر بھی کہتے ہیں۔ اللہ کی ذات ان کے اس ناپاک مقولے سے بہت بلند و بالا ہے “۔ پس اللہ کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، مطلب ان کا یہ نہ تھا کہ ہاتھ جکڑ دیئے گئے ہیں
بخل سے بچو اور فضول خرچی سے ہاتھ روکو ٭٭…
اللہ تعالیٰ ملعون یہودیوں کا ایک خبیث قول بیان فرما رہا ہے کہ ” یہ اللہ کو بخیل کہتے تھے، یہی لوگ اللہ کو فقیر