المائدة 5:62 وترى كثيرا منهم يسارعون في الاثم والعدوان واكلهم السحت لبيس ما كانوا يعملون ٦٢
وَتَرٰی
كَثِیْرًا
مِّنْهُمْ
یُسَارِعُوْنَ
فِی
الْاِثْمِ
وَالْعُدْوَانِ
وَاَكْلِهِمُ
السُّحْتَ ؕ
لَبِئْسَ
مَا
كَانُوْا
یَعْمَلُوْنَ
۟
اور تم ان میں سے اکثر کو دیکھو گے کہ وہ گناہ اور ظلم اور حرام کھانے پر دوڑتے ہیں کیسے برے کام ہیں جو وہ کر رہے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بدترین گروہ اور اس کا انجام ٭٭…
حکم ہوتا ہے کہ ” جو اہل کتاب تمہارے دین پر مذاق اڑاتے ہیں، ان سے کہو کہ تم نے جو دشمنی ہم سے کر رکھی ہے، اس کی کوئی وجہ اس کے سوا نہیں کہ ہم اللہ پر اور اس کی تمام کتابوں پر ایمان رکھتے ہیں “۔ پس دراصل نہ تو یہ کوئی وجہ بغض ہے، نہ سبب مذمت بہ استثناء منقطع ہے۔
اور آیت
بدترین گروہ اور اس کا انجام ٭٭…
حکم ہوتا ہے کہ ” جو اہل کتاب تمہارے دین پر مذاق اڑاتے ہیں، ان سے کہو کہ تم نے جو دشمنی ہم سے کر رکھی ہے، اس کی کوئی وجہ