اليوم احل لكم الطيبات وطعام الذين اوتوا الكتاب حل لكم وطعامكم حل لهم والمحصنات من المومنات والمحصنات من الذين اوتوا الكتاب من قبلكم اذا اتيتموهن اجورهن محصنين غير مسافحين ولا متخذي اخدان ومن يكفر بالايمان فقد حبط عمله وهو في الاخرة من الخاسرين ٥
ٱلْيَوْمَ أُحِلَّ لَكُمُ ٱلطَّيِّبَـٰتُ ۖ وَطَعَامُ ٱلَّذِينَ أُوتُوا۟ ٱلْكِتَـٰبَ حِلٌّۭ لَّكُمْ وَطَعَامُكُمْ حِلٌّۭ لَّهُمْ ۖ وَٱلْمُحْصَنَـٰتُ مِنَ ٱلْمُؤْمِنَـٰتِ وَٱلْمُحْصَنَـٰتُ مِنَ ٱلَّذِينَ أُوتُوا۟ ٱلْكِتَـٰبَ مِن قَبْلِكُمْ إِذَآ ءَاتَيْتُمُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ مُحْصِنِينَ غَيْرَ مُسَـٰفِحِينَ وَلَا مُتَّخِذِىٓ أَخْدَانٍۢ ۗ وَمَن يَكْفُرْ بِٱلْإِيمَـٰنِ فَقَدْ حَبِطَ عَمَلُهُۥ وَهُوَ فِى ٱلْـَٔاخِرَةِ مِنَ ٱلْخَـٰسِرِينَ ٥

۟۠

آج تمہارے لیے تمام پاکیزہ چیزیں حلال کردی گئی ہیں اور اہل کتاب کا کھانا تمہارے لیے حلال ہے اسی طرح تمہارا کھانا بھی ان کے لیے حلال ہے اور (تمہارے لیے حلال ہیں) اہل ایمان میں سے خاندانی عورتیں اور خاندانی عورتیں ان لوگوں کی جن کو تم سے پہلے کتاب دی گئی تھی جب کہ تم انہیں ادا کر دو ان کے مہر قید نکاح میں لا کر ان کے محافظ بنتے ہوئے نہ کہ آزاد شہوت رانی کے لیے اور نہ ہی چوری چھپے آشنائی کرنے کے لیے تو جس شخص نے ایمان کے ساتھ کفر کیا اس کے تمام اعمال ضائع ہوگئے اور آخرت میں وہ ہوگا خسارہ اٹھانے والوں میں
Notes placeholders