المائدة 5:46 وقفينا على اثارهم بعيسى ابن مريم مصدقا لما بين يديه من التوراة واتيناه الانجيل فيه هدى ونور ومصدقا لما بين يديه من التوراة وهدى وموعظة للمتقين ٤٦
وَقَفَّیْنَا
عَلٰۤی
اٰثَارِهِمْ
بِعِیْسَی
ابْنِ
مَرْیَمَ
مُصَدِّقًا
لِّمَا
بَیْنَ
یَدَیْهِ
مِنَ
التَّوْرٰىةِ ۪
وَاٰتَیْنٰهُ
الْاِنْجِیْلَ
فِیْهِ
هُدًی
وَّنُوْرٌ ۙ
وَّمُصَدِّقًا
لِّمَا
بَیْنَ
یَدَیْهِ
مِنَ
التَّوْرٰىةِ
وَهُدًی
وَّمَوْعِظَةً
لِّلْمُتَّقِیْنَ
۟ؕ
پھر ہم نے ان پیغمبروں کے بعد مریم (علیہ السلام) کے بیٹے عیسیٰ (علیہ السلام) کو بھیجا ، تورات میں سے جو کچھ اس کے سامنے موجود تھا وہ اس کی تصدیق کرنے والا تھا اور ہم نے اس کو انجیل عطا کی جس میں راہنمائی اور روشنی تھی اور وہ بھی تورات میں سے جو کچھ اس وقت موجود تھا اس کی تصدیق کرنے والی تھی اور خدا ترس لوگوں کیلئے سراسر ہدایت اور نصیحت تھی ۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باطل کے غلام لوگ ٭٭…
” انبیاء بنی اسرائیل کے پیچھے ہم عیسیٰ علیہ السلام نبی کو لائے جو توراۃ پر ایمان رکھتے تھے، اس کے احکام کے مطابق لوگوں میں فیصلے کرتے تھے، ہم نے انہیں بھی اپنی کتاب انجیل دی، جس میں حق کی ہدایت تھی اور شبہات اور مشکلات کی توضیح تھی اور پہلی الہامی کتابوں کی تصدیق تھی، ہاں چند مسائ
باطل کے غلام لوگ ٭٭…
” انبیاء بنی اسرائیل کے پیچھے ہم عیسیٰ علیہ السلام نبی کو لائے جو توراۃ پر ایمان رکھتے تھے، اس کے احکام کے مطابق لوگوں میں فیصلے کر